Main Menu

Sunday, December 2nd, 2018

 

ٹی ٹین کرکٹ کا دوسرا ایڈیشن ناردن واریئرز کے نام، آفریدی کی پختونز کو فائنل میں مات

 ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے فائنل میں ناردن واریئرز نے پختونز کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔۔۔  ناردن واریئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 140رنز بنائے۔۔۔ جواب میں پختونز مقررہ اوورز میں سات وکٹؤں کے نقصان پر 118رنز بناسکے۔۔۔  


شاہین کیویز کے خلاف فیصلہ کن معرکے کی تیاری میں مصروف

نیوزی لینڈ سے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے کی تیاری کیلیے پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور مشقوں کا سلسلہ جاری۔ ابوظبی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی، دبئی میں پاکستان نے اننگز اور 16 رنز سے فتح حاصل کرتے ہوئے سیریزبرابرکردی، اب تیسرے اور فیصلہ کن معرکے کیلیے دونوں ٹیمیں ابوظبی میں مشقیں کر رہی ہیں جہاں پیر سے میدان سجے گا۔ گزشتہ روز ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بلند حوصلہ پاکستانی کرکٹرز کو لیکچر دیا،Read More


لاہور پولو اوپن چیمپئن شپ: ٹیم ایٹین (18) کی ایف جی کو 9-5 سے شکست

لاہور (سپورٹس رپورٹر)لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لاہور پولو اوپن چیمپئن شپ 2018ء کے اہم میچ میں ٹیم ایٹین (18) نے ایف جی پولو ٹیم کو 9-5 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولو کلب میں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ اتوارکی چھٹی اور خوشگوار موسم کی وجہ سے فیملیز کی ایک بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی۔ اس موقع پر لاہور پولو کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرز جواد جمیل ملک، عمر سعید نیازی، ثاقب خان خاکوانی، سیکرٹری کرنل (ر) شعیب آفتاب ،ممبرزRead More


ڈیسکون سپرلیگ، نیسلے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

ڈیسکون سپرلیگ، نیسلے نے فاطمہ گروپ کو شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا نیسلے نے 161رنز بنائے،فاطمہ گروپ 132 رنز بناسکی،چیئرمین اور سی ای او ڈیسکون گروپ نے انعامات تقسیم کئے ڈیسکون کے زیر اہتمام کارپوریٹ سیکٹر ز کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میںنیسلے نے فاطمہ گروپ کو شکست دیدی  ، نیسلے نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ ڈیسکون سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل میچ لاہور جمخانہ کلب باغ جناح میں کھیلا گیا۔نیسلےRead More


WOMEN KARATE CHAMPIONSHIP, WAPDA DEFENDED THE TROPHY

WAPDA WON 12TH NATIONAL WOMEN KARATE CHAMPIONSHIP, 2018 – SAHIWAL                                12th National Women Karate Championship ended at Sports Gymnasium Hall, Sahiwal. Teams from all the affiliated units of Pakistan Karate Federation WAPDA, Army, Railways, Punjab, Sindh, Balochistan, KP and Islamabad participated in the championship. WAPDA defended the trophy and is the Winner of 12th National Women Karate by winning Seven Gold and one Silver Medal with 175 Points. Army won Two Gold, Three Silver, Two Bronze Medals and secured second position with 90 Points. Punjab and Balochistan both shared third position with 55 pointsRead More


قومی خواتین ہاکی چمپئن شپ،پنجاب آرمی کو ہرا کر فائنل میں

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب نے آرمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر طویل عرصہ بعد فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آرمی کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا تاہم پنجاب کی پرعزم کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے ناممکن کو ممکن کردکھایا۔ میچ کا آغاز نہایت برق رفتاری سے ہوا اور پنجاب کی ٹیم مکمل طور پر حاوی رہی۔ قومی ٹیم کے سابقRead More


قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ۔ 7 روزبعد بھی سکور بورڈ نصب نہ ہوا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ میں سات روز گزرنے کے باوجود سکور بورڈ نصب نہ کیا جاسکا، خواتین عہدیداروں نے سارا ملبہ فیڈریشن پر ڈال کر اپنی جان چھڑا لی۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری خواتین ہاکی کے سب سے بڑے ایونٹ میں آرگنائزنگ سیکرٹری اورپی ایچ ایف کی خاتون جنرل مینجر تنزیلہ عامر چیمہ کی زیر نگرانی ہونیوالا ایونٹ بدانتظامی کا شاہکار بن کر سامنے آیا ہے جس میں ڈراز سے لے کرشریک ٹیموں سے منسلک کوچز کی اپنے اداروں کی بجائے دیگر ٹیموں سے وابستگیRead More


ہاکی چمپئن شپ میں ناقص حکمت عملی،خواتین کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ کے غلط ڈراز اور میچز کے دوران وقفہ نہ ہونے کے باعث کھلاڑیوں کی بڑی تعداد انجریز کا شکار ہوگئی۔ پی ایچ ایف کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ قومی چیمپئن شپ کے دوران نہ تو کوئی آرام کا دن رکھا گیا اور ٹیموں کو لگاتار چار چار میچ کھیلنا پڑے جس سے کھلاڑی انجری کاشکار ہوکر اہم میچز سے آؤٹ ہوگئیں۔ایونٹ میں شریک ہائر ایجوکیشن کی ٹیم لگاتار پانچ میچز کھیلنے کے باعث انجریز کیRead More


گرین شرٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔۔۔ انٹرنیشنل پلیئر رابعہ قادر

انٹرنیشنل خاتون ہاکی کھلاڑی رابعہ قادر نے جرمنی کے خلاف پاکستان کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصہ بعد کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اگر مسنگ نہ ہوتی تو میچ کا نتیجہ پاکستان کے حق میں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ملیشیاء کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو اٹیکنگ کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے ہی کوارٹر میں دو گول کرنا ہوں گے تاکہ باقی ماندہ میچ میں حریف ٹیم دباؤ کا شکار رہے، ہماری دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہے کہ وہ ورلڈ کپ میںRead More


ملائشیا کے خلاف فتح سے ورلڈ کپ میں واپسی کریں گے۔۔۔ شہباز سینئر

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے کہاہے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیاامید ہے کہ وہ ملیشیاء کے خلاف میچ جیت کر ورلڈ کپ میں کم بیک کریں گے۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران قومی ٹیم کی کارکردگی میں خاصی بہتری آئی ہے اورجرمنی کی مضبوط ٹیم کے خلاف کھلاڑیوں نے جس ہمت اورحوصلے کا مظاہرہ کیا وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہاRead More


Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164