Main Menu

Wednesday, December 5th, 2018

 

ماحور شہزاد نیپال انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے دوسرے راونڈ میں

پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد نیپال انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئیں پہلے راونڈ میں ماریشس کی کھلاڑی کو ہرایا دوسرے راونڈ میں فرانسیسی کھلاڑی سے مقابلہ ہو گا


اوپن پولو چیمپئن شپ 2018ء میں دلچسپ مقابلے جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2018ء میں ایف جی پولو نے پی بی جی /ری ماؤنٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد5-4 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولو کلب میں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2018ء میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ گزشتہ روز ایف جی پولو اور پی بی جی /ری ماؤنٹس کے درمیان میچ کھیلا گیا جو ایف جی پولو نے آخری چکر میں 5-4 سے جیت لیا۔ پی بی جی /ری ماؤنٹس کی ٹیم نے پہلے اور دوسرے چکرRead More


حفیظ نے کرکٹ کے طویل فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیا

پاکستانی آل راونڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے طویل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔۔۔ تاہم وہ مختصر فارمیٹ میں ٹیم کے لئے مزیز کھیلنے کے خواہشمند ہیں۔۔۔ کرکٹ کے میدان میں پروفیسر کے نام سے مشہور محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا۔۔۔ یہ اعلان حفیظ کی جانب سے یواے ای میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز سامنے آیا۔۔۔ آل راونڈر محمد حفیظ پاکستان کی جانب سے 55ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں جبکہ ایک میں انہیں ٹیم کی قیادت کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔۔۔  محمد حفیظ نےRead More


بوظہبی ٹیسٹ میں شاہینوں کے قدم لڑکھڑانے کے بعد سنبھال گئے

ابوظہبی ٹیسٹ میں شاہینوں کے قدم لڑکھڑانے کے بعد سنبھال گئے۔۔۔ نیوزی لینڈ کے 274رنز کے جواب میں پاکستان کے 139 رنز۔۔۔ گرین کیپس کو پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لئے مزید 135رنز درکار ہیں جبکہ 7وکٹیں باقی ہیں۔۔۔ ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑانے کے بعد سنبھال گئی۔۔۔ اوپنگ جوڑی کے جلد پویلین لوٹ جانے کے باوجود پاکستان نے تین وکٹوں پر 139 رنز بنالئے۔۔۔ محمد حفیظ صفر، امام الحق 9 اور حارث سہیل 34 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔۔۔ تاہم اظہرعلی 62اور اسدRead More


بالون ڈی آر ایوارڈ رونالڈو اور میسی کے ہاتھوں سے پھسل گیا

بالون ڈی آر ایوارڈ رونالڈو اور میسی کے ہاتھوں سے پھسل گیا۔۔۔ کروشین فٹ بال ٹیم کے کپتان اور اسپینش کلب ریال میڈرڈ کے مڈ فیلڈر لوکا موڈرچ نے بالون ڈی آر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔۔۔ 10 سال بعد یہ پہلا موقع ہے جب میسی اور رونالڈو کے علاوہ یہ ایوارڈ کسی اور کے حصے میں آیا۔۔۔ فرانسیسی گولڈن بال ایوارڈ “بالون ڈی آر” لوکا موڈرچ نے جیت لیا۔۔۔ موڈرچ کی اس فتح سے بالون ڈی آر پر رونالڈو اور میسی کی 10 سالہ حکمرانی کا سورج بھی غروبRead More


Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164