Main Menu

Sunday, December 9th, 2018

 

بھارتی حکام نے فکسنگ کی پیشکش کی۔۔۔ پاکستانی اسکواش پلیئر

بھارت میں پاکستانی اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب کو فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ فرحان محبوب نے دعویٰ کیا کہ بھارتی حکام نے انہیں میچ فکسنگ کی آفر کی اور کہا کہ’ پیسے لے لو اور میچ چھوڑدو‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی آفیشلز نے میچ فکسنگ کی پیشکش 2014ء میں ایشین ٹیم چیمپئن شپ کے دوران کی ۔ فرحان محبوب کا کہناتھاکہ جواب میں فکسر کو کہا کہ ایک کروڑ کیا ایک ارب بھی لے کر ملک نہیں بیچ سکتا ۔ اسکواش کھلاڑی نے یہ بھیRead More


غیرملکی ریسلرز کی واہگہ بارڈ پرچم کشائی تقریب میں شرکت۔۔۔ پاکستان زندہ آباد کے نعرے

رنگ آف پاکستان مقابلوں کے لیے لاہور آئے ریسلرز کی واہگہ بارڈر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت ،،،، بادشاہ خان، ٹائنی آئرن، میلا سمیڈ سمیت 15 سے زائد مختلف ممالک سےآئے ریسلرز نے واہگہ بارڈر پررینجرز کے جوانوں کی خصوصی پریڈ دیکھی، غیر ملکی ریسلرز پریڈ کے دوران فرطِ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،،،، پاکستانیوں کے ساتھ ملکر پاکستان زندہ باد کے نعرے بادشاہ خان میڈیا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھ کر جذبہ اور زیادہ بھر گیا ہے میلا سمیڈ، ٹائنی آئرنRead More


یورپین فٹ بال لیگز میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

انگلینڈ، اٹلی اور اسپین میں جاری فٹ بال لیگز میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ مسلمان فٹ بالر محمد صلاح کی ہیٹرک سے لیور پول کو حریف ٹیم پربڑی کامیابی مل گئی۔۔۔ یونٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ بھی کامیاب رہیں۔۔۔ محمد صلاح نے لیور پول کو انگلش پریمئر فٹ بال لیگ میں ٹاپ پوزیشن دلادی۔۔۔ انگلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں لیورپول نے بورن ماوتھ کو 0-4 سے شکست دے کر لیگ کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔۔۔ مسلم اسٹرائیکر محمد صلاح نے میچ میں ہیٹرک بنائی۔۔۔ اٹلی میں جاریRead More


فیصل صالح حیات کی دوھائی

سید فیصل صالح حیات نے سپریم کورٹ سے پاکستان فٹبال کو بین الاقوامی معطلی سے بچانے کیلئے اپیل کردی، ان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال بڑی پیچیدہ اور نقصان دہ ہے، فیفا نے مارچ 2020 میں الیکشن کے لئے روڈ میپ اور مینڈیٹ دیا تھا،اس ضمن میں آئینی تقاضے پورے کرنے کے لئے کام بھی جاری ہے۔۔ سپریم کورٹ کی جانب سے 12 دسمبر کو انتخابات کا حکم ہو چکا ہے،  12 دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں امیدوار نہیں بن سکتا۔ فٹبال ہاؤس لاہور میں میڈیا سے بات کرتےRead More


چیف سلیکٹر انضمام الحق ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی سرفراز الیون کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے۔۔۔ کھلاڑیوں کو ذمہ داری نبھانے یا گھر جانے کا الٹی میٹم دے دیا۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ٹیسٹ کو ٹی ٹوئنٹی سمجھ کر کھیلنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔۔۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نےکہا کہ ٹیم میں کوئی بھی کھلاڑی ذمہ داری اٹھانے کو تیار نہیں۔۔۔۔ اگر قومی ٹیم کی یہی پرفارمنس رہی تو ٹیم میں تبدیلیاں آئیں گی۔۔۔ چیف سلیکٹر نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ دراصل پریشرRead More


پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں آج ہالینڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گی۔۔۔

پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں کل ہالینڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گی۔۔۔ ڈیتھ گروپ میں پاکستان اور ملائشیا کو اگر مگر کی صورتحال کا سامنا ہے۔۔۔ ورلڈ کپ میں پاکستان اور ہالینڈ کتنی بار آمنے سامنے آئے اور کس کا پلڑا بھاری رہا جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔ بھوبنیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے 12ویں روز پاکستان ڈیتھ گروپ میں ہالینڈ کے خلاف اپنی بقا کی جنگ لڑے گا۔۔۔ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ہالینڈ کی ٹیمیں 11 بار آمنے سامنے آئیں۔۔۔ چھ بار فتحRead More


PCB announces Sami Ul Hasan as Director of Media and Communications

Lahore December 8, 2018:                   The Pakistan Cricket Board today confirmed it has appointed Sami Ul Hasan as its Director of Media and Communications following a thorough recruitment process and in line with its service rules. He will take up his position early next year after completing his notice period with the International Cricket Council where he is working as the Head of Media and Communications.  Sami, 51, brings with him more than 30 years of experience, including 16 years as print and electronic journalist, and 14 years as communications andRead More


4TH BAHRIA CUP PUNJAB ARCHERY CHAMPIONSHIP 2018

Bahria Town Sports Wing with the collaboration of Punjab Archery Association has organized 4th Bahria Cup Punjab Archery Championship 2018 at Bahria Archery Range Bahria Town, Lahore on December 8, 2018. Archery competitions were organized on 70 M and 30 M. About 50 Archers (Men & Women) were participated in the event from Lahore, Faisalabad, Rawalpindi, Sahiwal, Gujranwala, Bahawalpur, Multan, Sargodha, Dera Ghazi Khan, Police and WAPDA. Brig. (Retd.) Khalil Ullah Butt Executive Director Bahria Town Lahore was the Chief Guest on the Closing Ceremony of the event and Manzar Shah FaridRead More