Main Menu

Tuesday, December 18th, 2018

 

کوچ کے بعد قومی ہاکی ٹیم کے منیجر بھی مستعفی

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر حسن سردار نے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حسن سردار نے کہا کہ وہ ورلڈ کپ تک ٹیم کے ساتھ تھے اب مزید کام نہیں کریں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ٹیم میں جونیئر کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں کھیلے گئے ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ہاکی ٹیم نے ناقصRead More


بہترین کھلاڑی، بدترین رویہ۔۔۔ نصیروالدین شاہ کوہلی پر برس پڑے

بھارتی کپتان ویرات کوہلی جہاں اپنی عمدہ بیٹنگ کے لئے کرکٹ کی دنیا میں نہایت مقبول ہیں، وہیں اپنے رویہ کے حوالے سے تنازعات کا شکار رہتے ہیں۔ زیادہ دور نہیں کچھ عرصہ پہلے ایک پروموشنل ویڈیو میں ویرات کوہلی اپنے ایک مداح کے ان ریمارکس کہ ’’وہ موجودہ بھارتی کھلاڑیوں سے زیادہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے بیٹسمینوں کو پسند کرتا ہے‘‘ پر آگ بگولہ ہوگئے تھے اور جواب میں کہا تھا کہ جو غیرملکی کھلاڑیوں کو پسند کرتے ہیں اُنہیں بھارت چھوڑ دینا چاہئے‘‘ سوشل میڈیا پرکوہلی کو اپنےRead More


چمپئنز لیگ روانڈ 16 کے شیڈول کا اعلان۔۔۔ مانچسٹر یونائیٹڈ مشکل میں

یوایفا چمپئنز فٹ بال لیگ روانڈ 16 کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔۔۔ کون سی ٹیموں کی کواٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہوگئے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔ چمپئنز لیگ کی ٹاپ 16 ٹیموں کے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔۔۔ مانچسٹر سٹی،  بارسلونا اور ریال میڈرڈ کو آسان حریف ملنے سے کوارٹر فائنل تک رسائی کی امید روشن ہوگئی۔۔۔ چمپئنز لیگ کے تین میچز میں ٹیموں کو کوارٹر فائنل تک رسائی کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگانا ہوگا۔۔۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کوفرنچ حریف پیرس، اٹالین کلب یونٹس کو اسپینش کلبRead More


Uzbekistan Rout Afghanistan 11-0; Pakistan President XI beat Nepal 9-0

In the opening match of the Haier Hockey Series Open at the National Hockey Stadium, Lahore, Uzbekistan outplayed Afghanistan 11-0 in a completely one sided match Senior Minister Punjab, Raja Bahsahrat was the chief guest at the opening ceremony of this FIH event. He was accompanied by the President PHF, Brig (rtd) Khalid Sajjad Khokhar and officials of PHF and Punjab Hockey Association. The second match was played between Pakistan President XI and Nepal. It is pertinent to mention that Pakistan President XI’s is appearing as a guest team. TheirRead More


IOC Olympic Solidarity Course for Coaches in Archery

IOC Olympic Solidarity Course for Coaches in Archery has concluded on 16 December 2018 in the Conference Hall of Punjab International Swimming Complex, Lahore. 25 x Coaches (18 x Male and 07 x Female) of affiliated units of Pakistan Archery Federation i.e. Punjab Archery Association, Sindh Archery Association, KP Archery Association, FATA Archery Association, Islamabad Archery Association, Pakistan WAPDA, Pakistan Police, Pakistan Army, Pakistan Customs and HEC attended the subject level-I Course. Syed Muhammad Abid Qadri, Vice President POA graced the Closing Ceremony of the subject Course as Chief Guest.Read More


کینیا، زمبابوے نہ بنگلہ دیش، پی سی بی کی کینگروز کو دانہ ڈالنے کی کوشش

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کرکٹ آسٹریلیا کو آئندہ سال کراچی میں دو ون ڈے میچ کھیلنے کے لیے راضی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5ون ڈے میچوں کی سیریز آئندہ سال مارچ 2019 میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے۔ اس کے بعد اگلے سال ہی اکتوبر میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچوں کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان نے دورے کے لیے آسٹریلیا کو ابتدائی طور پر راضی کرنے کی کوشش کی تھی لیکن یہ کوشش رائیگاں گئی البتہRead More


سال2018:گوگل پاکستان ٹاپ ٹرینڈز میں سرفہرست کیا رہا؟ جانیئے

گوگل کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال پاکستان کے 10بہترین ٹرینڈز میں 7 کا تعلق اسپورٹس کے شعبے سے ہے۔ پاکستان میں اسپورٹس کے مواد کے لیے مقامی پورٹل اور ذرائع کی کمی کے باعث کھیلوں کے شائقین اپنی پسند کا مواد ڈھونڈنے کے لیے سرگرداں رہتے ہیں۔ اگر گوگل کے 10 ٹاپ ٹرینڈز پر نظر دوڑائی جائے تو شائقین نے فیفا ورلڈ کپ، پاکستان سپر لیگ اور ایشیا کپ سمیت پاکستان کے میچوں میں سیاسی حالات و واقعات سے زیادہ دلچسپی لی اور سب سے زیادہ حیران کن باتRead More