Main Menu

Wednesday, December 19th, 2018

 

میسی کا جادو ابھی ختم نہیں ہوا۔۔۔ گولڈن بوٹ ایوارڈ ریکارڈ پانچویں بار میسی کے نام

میسی نے یورپ کے بہترین گول اسکورر کا ایوارڈ ” گولڈن بوٹ” اپنے نام کرلیا۔۔۔ گولڈن بوٹ حاصل کرنے میں میسی نے اپنے روایتی حریف رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ میسی کا جادو ابھی ختم نہیں ہوا۔۔۔ بارسلونا کے 31 سالہ گیم میکر نے ریکارڈ پانچویں بار گولڈن بوٹ ایوارڈ حاصل کرلیا۔۔۔ گزشتہ سال یہ ایوارڈ لیور پول کے اسٹرائیکر محمد صلاح کے حصے میں آیا تھا لیکن اس بار وہ میسی کے ٹاپ اسکور 34 سے صرف دو گول پیچھے رہے۔۔۔ میسی نے پانچویں بار گولڈن بوٹ حاصل کرکےRead More


مانچسٹر یونائیٹڈ نے منیجر جوزے مرینیو کو کک کرا دی۔۔۔

انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے منیجر جوزے مرینیو کو نوکری سے نکال دیا۔۔۔ کلب 1 کروڑ 80 لاکھ پاونڈز تنخواہ لینے والے منیجر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔۔۔ مرینیو کی رخصتی سے زیڈان کو مانچسٹر یونائیٹڈ کی کمانڈ ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔۔۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے 2020 تک معاہدے کے باوجود منیجر جوزے مرینیو کو کک کرا دی۔۔۔ انگلش پریمئر لیگ میں روایتی حریف لیور پول کے ہاتھوں تین ایک سے شکست جوزے مرینیو کی مینیو سے چھٹی کا سبب بنی۔۔۔ مرینیو نے فٹ بال سیریز 2017 کےRead More


کینگروز نے بھارتی سورماوں کو ہرا کر ایڈلیڈ ٹیسٹ کا حساب چکتا کردیا۔۔۔

 بھارتی بیٹنگ لائن میں شامل بڑے بڑے نام کینگروز باولرز کے سامنے بھیگی بلی بن گئے۔۔۔ چار میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔۔۔ آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں146 رنز سے شکست دے دی۔۔۔ بھارتی ٹیم 287 رنز کے تعاقب میں 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کینگرو بولر نیتھن لیون کو شاندار باؤلنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔۔۔ میچ کے پانچویں اور آخری روز آسٹریلیا کو کامیابی کیلئے پانچ وکٹیں اور بھارت کو 175 رنز درکار تھے، تاہم آسٹریلوی باؤلرز کی شاندار باؤلنگRead More


51st Meeting of BOG, The PCB made important decisions

Lahore December 18:           The 51st meeting of the Pakistan Cricket Board (PCB) Board of Governors (BoG) was held on today at the National Cricket Academy (NCA), Lahore. The entire BOG members sans the vacant Sialkot and Quetta seats were present at the meeting.   Chairman PCB, Ehsan Mani, presented his report, which dealt with restructuring of the PCB in a bid to professionalise the organization. The BoG was also updated on the new appointments being made, including Managing Director PCB, Director Media and Communication, Chief Strategy Implementation Officer and ProjectRead More


لاہور گیریژن پولو چیمپئن شپ 2018ء کا آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور گیریژن پولو کلب کے زیراہتمام لاہور گیریژن پولو چیمپئن شپ 2018ء سپانسرڈ بائی زمین ڈاٹ کام کے پہلے روز ای ایف یو لائف نے پی بی جی /ری ماؤنٹس کو 12/5 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور گیریژن پولو کلب کے کیولری پولو گراؤنڈ میں میچ دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی اچھی تعداد موجود تھی ۔ ای ایف یو لائف کی طرف سے ایڈورڈ بینر ایو میچ کے ہیرو رہے جنہوں نے آٹھ گول سکور کیے ۔ اس کے علاوہ راجہ تیمور ندیم اور سید عونRead More


Kazakhstan & Pakistan President XI Victorious on 2nd day

Brilliant Yermek Tashkeyev scored four as the favourites Kazakhstan defeated Nepal 6-0 on the second day of the Haier Hockey Series Open at the National Hockey Stadium, Lahore. The Nepalese began well and the first quarter was more or less evenly played. Nepal had a penalty corner. However, in the last minute Kazakhstan went ahead when Yermek Tashkeyev standing unmarked in the mid circle’s left availed a pass from right with a beautiful flick The second quarter saw Kazakhstan dominating the proceedings. They regularly entered the rival’s circle, couldn’t make outRead More