Main Menu

January, 2019

 

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک روزہ سیریز میں بھی شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے باؤلنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے ایک روزہ سیریز 2-3 سے جیت لی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیوپلیسی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنر امام الحق فیصلہ کن میچ میں ناکام رہے اور شروع میں آؤٹ ہوئے جس کے بعد بابراعظم 24 رنز بنا کرRead More


پی ایس ایل 2019: گریم اسمتھ، میتھیو ہیڈن کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے

  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ اور سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن کمنٹری پینل میں شامل ہوگئے۔ ماضی کے دونوں معروف کھلاڑی دنیا کے مشہور کمنٹیٹرز رمیز راجہ، ڈینی موریسن، مائیکل سلیٹر، بازد خان، ایلن وِلکِنز اور کیپلر ویسلز کے ہمراہ پینل میں شامل ہوں گے، جو اپنی کمنٹری سے شائقین کرکٹ کا لہو گرمائیں گے۔ جنوبی افریقہ کے لیجنڈ کھلاڑی گریم اسمتھ نے پی ایس ایل کے کمنٹری پینل کا حصہ بننے کے بعد اپنےRead More


عمران خان سمیت سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت سابق 48 کرکٹرز کی پنشن میں 20فیصد تک اضافے کا فیصلہ کر لیا جس پر جلد عملدرآمد کیا جائے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کافی عرصے سے پنشن میں اضافہ نہ کیے جانے کے سبب سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور ان کے کزن ماجد خان کی پنشن میں بھی اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد انہیں ماہانہRead More


آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے شیڈول کا اعلان

کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی-20 ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے آئندہ برس آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے مردوں اور خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے الگ الگ شیڈول کا اعلان کیا۔ مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 18 اکتوبر سے ہوگا اور یہ 15 نومبر تک جاری رہے گا، جہاں کل 16 ٹیمیں 45 میچز کھیلیں گی۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 شہروں سڈنی، میلبرن،Read More


شعیب اختر تنقید نہیں بلکہ ذاتیات پر حملے کر رہے ہیں، سرفراز

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نسل پرستانہ جملوں پر پابندی کے بعد سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی تنقید کو ذاتی حملے قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں متوقع شکست کو دیکھتے ہوئے غصے کے عالم میں جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر ایندائل فلکوایو پر ‘نسل پرستانہ’ جملے کہے تھے جس کو براہ راست سنا گیا تھا۔ سرفراز احمد کو اس جملے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اورRead More


Manchester United 0-1 Burnley

Ole Gunnar Solskjaer’s side chase seventh straight Premier League win Manchester United hope to keep up perfect record under Ole Gunnar Solskjaer Red Devils have won eight games in all competitions under interim boss United would go level on points with fourth-placed Chelsea if they beat Burnley MANCHESTER UNITED XI: De Gea, Young, Shaw, Jones, Lindelof, Matic, Pereira, Pogba, Mata, Rashford, Lukaku BURNLEY XI: Heaton, Bardsley, Tarkowski, Mee, Taylor, Cork, Hendrick, Westwood, Barnes, Wood, McNeil  Ole Gunnar Solskjaer will be looking to maintain his perfect start as Manchester United manager when hisRead More


پشاور زلمی کا انقلابی قدم، انٹرنیشنل فٹبال لیگ کے انعقاد کا اعلان

ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے ایک اور انقلابی قدم اٹھائے ہوئے پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں کھیلوں کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاوید آفریدی نے اس موقع پر وزیر اعظم کو لیگ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کہ پشاور زلمیRead More


بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں وہاب ریاض کی ہیٹ ٹرک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے دیا۔ پشاور زلمی کے سپر اسٹار وہاب ریاض پر ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے دروازے بند ہیں لیکن انہوں نے پاکستان سپر لیگ سے قبل فارم میں واپسی کا ثبوت دیتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کیا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں وہاب ریاض نے کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے آخری تین وکٹیں لے کر ہیٹ ٹرک کرنے کاRead More


امید ہے ‘پی ایس ایل 5’ کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے،فواد چوہدری

دبئی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا اگلا ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں منعقد ہونے کی امید ظاہر کردی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق فواد چوہدری نے آئندہ چند روز میں شروع ہونے والے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے سلسلے میں منقدہ افتتاحی تقریب ‘میدان سجانا ہے، پاکستان کی شان بڑھانا ہے’ سے خطاب کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ پی ایس ایل کا یہ آخری ایڈیشن ہوگا جو پاکستان سے باہر کھیلا جا رہا ہے۔Read More


شاہینوں نے ون ڈے سیریز میں فتح کے لئے کمر کس لی

شاہینوں نے قائم مقام کپتان کی نگرانی میں جنوبی افریقا کے خلاف فیصلہ کن میچ میں کامیابی کے لئے کمر کس لی۔۔۔ پنگ ڈے میچ میں شاہینوں کی غیر معمولی کارکردگی نے پروٹیز کو بیک فٹ پر بھیج دیا ہے۔۔۔ سیریز دو دو سے برابر ہونے سے پاکستان کا جنوبی افریقا میں مسلسل دوسری بار سیریز جیتنے کا عزم بھی مزید مستحکم ہوگیا ہے۔۔۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ون ڈے سیریز کا پانچواں میچ 30 جنوری کو کیپ ٹاون میں کھلیا جائے گا۔۔۔