Main Menu

Saturday, January 5th, 2019

 

کیپ ٹاون ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پروٹیز بلے بازوں کے نام رہا۔۔۔

 کپتان ڈوپلیسی نے شاندار سنچری اسکور کی جبکہ باووما اور ڈی کوک نے نصف سنچریاں اسکور کیں ۔۔۔ پورے دن کے کھیل میں قومی بولرز صرف 4 وکٹیں حاصل کرسکے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پروٹیز کے نام رہا۔۔۔ جنوبی افریقا نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا لیے۔۔۔ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 205 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔۔۔ میزبان ٹیم نے کھیل کے دوسرے دن  اپنی نا مکمل اننگز 123 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی تو 26 رنزRead More


سرفراز احمد کی کپتانی اور بلے بازی کے بعد وکٹ کیپنگ پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔۔۔

 سرفراز احمد وکٹوں کے پیچھے لچک اور پھرتی کا مظاہرہ نہیں کر پارہے۔۔۔ جس کے باعث ٹیم کو مزید مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔ فیلڈنگ کے شعبے میں وکٹ کیپر ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے۔۔۔جب اس ہڈی میں لچک نہ رہے تو پورا جسم ناکارہ ہوجاتا ہے۔۔۔ کپتان سرفراز احمد کے ساتھ بھی ان دنوں کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے۔۔۔ وکٹوں کے پیچھے ان کی سہل پسندی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔۔۔ ساوتھ افریقی بلے باز بوما کا کریز پر آتے ہی باہری کنارہ لگنےRead More