Main Menu

Sunday, January 6th, 2019

 

فلاپ بیٹنگ شو: ٹیسٹ سیریز سرفراز الیون کے ہاتھوں سے پھسل گئی

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستان کے ہاتھوں سے نکل گئی۔۔۔ فلاپ بیٹنگ شو کے باعث سرفراز الیون دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست کے دھانے پر پہنچ گئی۔۔۔ میزبان جنوبی افریقہ کو سیریز اپنے نام کرنے کے لئے صرف 41رنز درکار ہیں جبکہ ان کی تمام وکٹیں باقی ہیں۔۔۔ سنچورین کی طرح کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی شکست یقینی ہوگئی۔۔ سرفرازالیون دوسری اننگز میں دو سو چورانوے رنز پر چلتی بنی۔۔۔ اسد شفیق نے 88، بابر اعظم نے 72اور شان مسعود نے61رنز کی اننگز کھیلی۔۔۔ چھ بلے باز ڈبل فگرRead More


مانچسٹر یونائیٹڈ اور ٹوٹینہیم نے سال کی پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا

 مانچسٹر یونائیٹڈ اور ٹوٹینہیم نے سال کی پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا۔۔۔ جبکہ غیر معروف ٹیم ریال میڈرڈ کی فتح کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔۔۔ انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے نئے باس کے ساتھ نئے سال کی پہلی فتح کو گلے لگا لیا۔۔۔ ایف اے کپ کے میچ میں مانچسٹریونائیٹڈ نے ریڈنگ ایف سی کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دے دی۔۔۔ مینیو نے دونوں گول میچ کے پہلے ہاف میں اسکور کیئے۔۔۔ ایف اے کپ کے ایک اور میچ میں ٹوٹینہیم نے ٹرینمیر ایف سیRead More


پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسیحا کی تلاش

ناکامیوں کی دلدل میں پھنسی پاکستانی کرکٹ ٹیم تاحال مسیحیٰ کی تلاش میں ہے۔۔۔ شان مسعود دوسرے ٹیسٹ میں بھی تجربہ کار بلے بازوں کے لئے مشعل راہ ثابت ہوئے۔۔۔ فخرزمان کی ناکامیوں کا سلسلہ طول پکڑنے لگا۔۔۔ ٹیم انتظآمیہ کا فخرزمان کی بجائے شان مسعود سے اوپنگ کروانے کا پلان کامیاب رہا۔۔۔ لیکن فخرزمان چھٹے نمبر پر کھیلنے کے باوجود بدقسمتی سے پیچھا نہ چھڑا سکے۔۔۔ شان مسعود نے پاکستان کی جانب سے بااعتماد بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے خلاف ففٹی اسکور کی۔۔۔ وہ سنچورین ٹیسٹ کیRead More


روجر فیڈرر اور بینسک کی جوڑی کا ہوپ مین ٹینس کپ میں اعزاز کا دفاع

سوئش ٹینس اسٹارز نے جرمن جوڑی کو شکست دے کر ہوپ مین ٹینس ٹورنامنٹ کا میکس ڈبل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ دلچسپ فائنل کا فیصلہ ٹائی بریک پر ہوا۔۔۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے ایونٹ کے میکس ڈبلز فائنل میں سوئش اور جرمن جوڑی کے مایبن میچ ایک ایک سیٹ تک برابر رہا۔۔۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں سوئش جوڑی نے عالمی نمبر چار الیگزینڈر پرمشتمل جوڑی کو ٹائی بریک پر شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔۔۔ میچ کا اسکور چار صفر، ایک چار اور چار تین رہا۔۔۔