Main Menu

Monday, January 7th, 2019

 

گارڈ گروپ /ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے پاکستان پولو کپ 2019ء جیت لیا۔

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پاکستان پولو کپ سپانسرڈ بائی گارڈ گروپ اینڈ سامبا بینک میں 2019ء گارڈ گروپ /ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد سامبا کو 7-4 سے ہرا کر تاریخی پاکستان پولو کپ 2019ء جیت لیا۔ ادھر سب سڈری فائنل میں پی بی جی /ری ماؤنٹس نے اولمپیاء کو آدھے گول سے ہرا کر سب سڈری فائنل جیت لیا۔ اس موقع پر سامبا بینک کے چیئرمین ڈاکٹر شجاعت ندیم، سی ای او گارڈ رائس شہراد ملک، سی ای او اور پریذیڈنٹ شاہدRead More


کپتان سرفراز احمد نے پروٹیز کے خلاف تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع گنوا دیا

۔۔۔ جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریز جیت کر سرفراز اپنا نام تاریخ کے سنہری پنوں میں لکھوا سکتے تھے۔۔۔ ویسےتو جنوبی افریقا میں پاکستان کا ریکارڈ اچھا نہیں۔۔۔ پاکستان جنوبی افریقا میں سرفراز کی کپتانی میں پہلی اور مجموعی طور پر پانچویں ٹیسٹ سیریز ہار چکا ہے۔۔۔ شاہین آج تک پروٹیز کے دیس میں ایک بھی سیریز نہیں جیت پائے۔۔۔ آخری بار2013میں پاکستان کو مصباح الحق کی قیادت میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں کلین سویپ کا مزہ چکھنا پڑا۔۔۔ پاکستان جنوبی افریقا کے خلاف واحد ہوم سیریز محمد یوسف کیRead More