Main Menu

Wednesday, January 9th, 2019

 

ٹیسٹ سیریز تو ہاتھوں سے گئی اب عزت کیسے بحال کریں۔ ٹیم انتطامیہ نے سر جوڑ لئے

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز تو ہاتھوں سے نکل گئی اب وائٹ واش کی خفت سے کیسے بچیں۔۔۔ ٹیم انتظامیہ نے جوہانسبرگ پہنچنے پر سر جوڑ لئے۔۔۔ دورہ جنوبی افریقا ایک بار پھر قومی کرکٹرز کے لئے ڈراونا خواب ثابت ہورہا ہے۔۔۔ پروٹیز کو شاہینوں پر 0-2 کی واضع برتری  کے بعد سیریز کے آخری ٹیسٹ میں فتح سے کھلاڑیوں کا اعتماد اور کوچنگ اسٹاف کی عزت کیسے بحال کی جائے۔۔۔ ٹیم کے بڑوں نے منصوبہ بندی شروع کردی۔۔۔۔ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے آخری ٹیسٹ میں پانچ باولرز کے ساتھRead More


راس ٹیلر نے ٹنڈولکر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا

نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹسمین راس ٹیلر کسی بھی ایک فارمیٹ میں 20سنچریاں اسکور کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ راس ٹیلر نے منگل کو نیلسن میں 131گیندوں پر 137رنز کی شاندار اننگز کھیل کر سری لنکا کے خلاف115رنز کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ان فارم راس ٹیلر اس سنچری کے ساتھ ہی کرکٹ کے کسی بھی ایک فارمیٹ میں 20سنچریاں بنانے والے پہلے کیوی بیٹسمین بن گئے ہیں۔ انہوں نے آخری چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بالترتیب 181ناٹ آؤٹ، 80، 86ناٹRead More


دل کی بیماری میں مبتلا اولیمپئن امداد کا منتظر

ہاکی اولمپین زاہد شریف دل کی بیماری میں مبتلا ہیں، وہ کافی عرصے سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ میڈیا ان کی آواز ایوان اقتدار تک پہنچائے گا۔۔۔ دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی اولمپین زاہد شریف دل کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ کہتے ہیں دل صرف 17 فیصد کام کررہا ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے وعدہ کرکے اب تک امداد نہیں دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں زائد شریف نے  وزیراعظم سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔