Main Menu

Thursday, January 10th, 2019

 

ورلڈ کپ کے لیے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار

پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے رواں سال انگلینڈ میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کےلیے ممکنہ 25 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق فخر زمان، امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابر اعظم، آصف علی، فہیم اشرف، شاداب خان، عثمان شنواری، حسن علی، شاہین آفریدی، عماد وسیم مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں، جنید خان، وقاص مقصود اور میر حمزہ بھی پلان کا حصہ ہیں جب کہ حارث سہیل اور رومان رئیس کی فٹنس کا مسلسل جائزہ لیا جائے گا۔ ڈومیسٹک اور پی ایس ایل میں سامنےRead More


Manchester City 9-0 Burton

Manchester City 9-0 Burton: Gabriel Jesus scores FOUR as Pep Guardiola’s side build insurmountable lead over League One side in Carabao Cup semi-final Gabriel Jesus doubled their lead with a close range header before adding a third just a few moments later Oleksandr Zinchenko scored City’s fourth before the break with a looping effort that dropped into the net Jesus then completed his hat-trick in the second half with another routine header from inside the box Phil Foden scored his second goal inside four days after coming on as aRead More


محمد صلاح اس بار بھی بہترین افریقی فٹبالر قرار

مصر کے فٹبالر محمد صلاح نے عمدہ کارکردگی کی بدولت لگاتار دوسرے سال بہترین افریقی فٹبالر کا ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سالانہ ایوارڈز کا ووٹنگ پینل افریقہ کے مختلف ملکوں کے کوچز، کپتانوں، آفیشلز اور صحافیوں پر مشتمل ہوتا ہے جنہوں نے لگاتار دوسرے سال صلاح کو بہترین فٹبالر منتخب کیا۔ اس ایوارڈ کے لیے ان کا مقابلہ لیورپول کے لیے کھیلنے والے سینیگال کے سادیو مانے اور آرسینل کے اسٹرائیکر پیئرے ایمرک اوبے ماینگ سے تھا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول کی نمائندگی کرنے والے صلاحRead More


خان نےکھیلوں کے فروغ کی ٹھان لی۔۔۔ ملک بھر کے اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ

 کھیلوں سے متعلق ٹاسک فورس کے اجلاس میں اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کے لیے نیا تنظیمی ڈھانچہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے کھیل کا اجلاس ہوا جس میں وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق، معاون خصوصی افتخار درانی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی و دیگر شریک ہوئے۔ ٹاسک فورس کی جانبRead More