Main Menu

Friday, January 11th, 2019

 

ہاردیک پانڈیا خواتین کے خلاف بدزبانی پربھارتی بورڈ کے ریڈار پر

ٹی وی انٹرویو میں خواتین کے خلاف بے باک گفتگو کرنے پر بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور کے ایل راہول بھارتی کے ریڈار پر آگئے۔۔۔ بی سی سی آئی نے دونوں کرکٹرز کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔۔۔ ہاردیک پانڈیا نے پروگرام کافی ود کرن میں خواتین کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کیئے جس پر انہیں شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ آل راونڈر نے اپنے غیرذمہ دارانہ رویے پر معافی طلب کی۔۔۔ پانڈیا نے کہا کہ میں نے شو کے فارمیٹ کو مد نظرRead More


پروٹیز نے شاہینوں کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔پروٹیز نےاوپنر ریسی ویندر ڈوسن کو پہلی بار ون ڈے ٹیم میں آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں پروٹیز ٹیم کی قیادت فاف ڈوپلیسی ہی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ہاشم آملہ، کوینٹن ڈی کوک، عمران طاہر اور ڈیل اسٹین  شامل ہیں۔۔۔ ٹیم میں ریزہ ہینڈرکس،  ہینرچ کلاسن، ڈیوڈ ملر، ڈین پیٹرسن، اینڈل فیہلوک وائیو، ڈوین پریٹوریس، کاگیسو ربادا، تبریز شمسی اور ریسی ویندرRead More


گینگروز بھارت کے خلاف 33سال پرانی کٹ استعمال کریں گے

آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں 33 سال پرانی کٹ استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوران 1986ءمیں ایلن بارڈر کی قیادت میں استعمال ہونے والی کٹس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں ۔۔۔ آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر پیٹر سڈل 33 سال قبل صرف ایک سال کے تھے ۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانے ڈیزائن والی کٹ استعمال کرنے سے متعلق ہرکھلاڑی اسے پہننےRead More


شاہینوں نے پروٹیز کے خلاف جیت کی حکمت عملی تیار کرلی

جنوبی افریقا کے خلاف کلین سوئپ کی خفت سے بچنے کے لئے شاہینوں نے حکمت عملی تیار کرلی۔۔۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کے ذریعے پروٹیز کو شکار کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔۔۔ ٹیم انتظامیہ جوہانسبرگ ٹیسٹ میں ان فٹ شاہین شاہ آفریدی، اوپنر فخر زمان اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کو آرام دینے کی خواہش مند ہے۔۔۔ ذرائع کے مطابق فہیم اشرف اور شاداب خان کی شمولیت یقینی ہے تاہم محمد رضوان کی شمولیت ایک بار پھر غیر یقینی ہوگئی ہے۔۔۔ آخری ٹیسٹ میں پاکستانیRead More


کاکا اور فیگو پاکستان آکر کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے

لیجنڈفٹ بالرزکاکا اور فیگو پاکستان کے مختصر دورے کے دوران شائقین کا پیار سمیٹ کر واپس چلے گئے۔۔۔ معروف فٹ بالرز روشنیوں کے شہر کراچی اور زندہ دلان  لاہور کی میزبانی کے گرویدہ بن گئے۔۔۔ دنیائے فٹبال کے دو بڑے نام کاکا اور لیوئس فیگو ورلڈ ساکر اسٹارز کی پروموشن کے لئے پاکستان آئے تو  پاکستانی شائقین میں گھل مل گئے اور بچوں کو آٹو گراف دیئے۔۔۔ پاکستان پہنچنے پر اسٹار فٹ بالرز کا تقافتی انداز میں استقبال کیا گیا ۔۔۔ قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان صدام نے لیجنڈری فٹ بالرزRead More