Main Menu

Sunday, January 27th, 2019

 

ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: 15 شاہینوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں واحد تبدیلی فاسٹ باولر محمد عامر کی واپسی ہے۔۔۔ محمد عامر کو وقاص مقصود کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔۔۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان سرفرازاحمد، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابراعظم، فخرزمان، صاحب زادہ فرحان، آصف علی، شاداب خان، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی، حسین طلعت، شاہین آفریدی، عثمان شنواری شامل ہیں۔۔۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتملRead More


پنک ڈے پر سرفراز الیون کیا گل کھلائے گی

جنوبی افریقا کے ہاتھوں لگاتار دو ون ڈے ہارنے والی ٹیم پاکستان سالانہ پنک ڈے میچ میں کیا گل کھلائے گی؟ شائقین نے تمام تر توجہ سیریز کے چوتھے میچ پر مرکوز کرلی۔۔۔ جوہانسبرگ میں پاکستان کی فتح کا ریکارڈ انتہائی مایوس کن رہا ہے۔۔۔ اس میدان پر دونوں ٹیموں کے مابین 4 ون ڈے میچز کھیلے گئے لیکن بدقسمتی سے پاکستان ایک بھی نہیں جیت پایا۔۔۔ سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے قابل رشک کارکردگی کا مظاہرہ کیا تاہم کمزور باولنگ اور بارش کی مداخلت نےRead More


ناؤمی اوساکا نے آسٹریلن اوپن اور رینکنگ میں نمبر ون حاصل کرلیا

جاپانی نمبر ون ناومی اوساکا نے پہلی بار آسٹریلین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ ہفتے کے روز کھیلے گئے فائنل میچ میں اوساکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔۔۔ ناومی اوساکا کو پہلا سیٹ ٹائی بریک پر جیتنے کے بعد دوسرے سیٹ میں سات پانچ سے شکست ہوئی تاہم اوساکا نے تیسرا سیٹ چھ چار سے جیت کر ویمنز سنگلز ٹائٹل اور اپنے نام کرلیا۔۔۔ آسٹریلین اوپن مینز ٹائٹل کے لئے ٹاپ سیٹیڈ جوکووچ اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال آمنےRead More


جیسن ہولڈر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنانے والوں کی فہرست میں شامل

ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔۔۔۔ انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز میں جاری پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جیسن ہولڈر نے شاندار آل راونڈ کارکردگی کی بدولت ٹیسٹ کرکٹ میں 8ویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 202 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور میچ میں 10 وکٹیں بھی حاصل کیں۔۔۔ جیسن ہولڈر ٹیسٹ کرکٹ میں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے چھٹے کرکٹر بن گئے ہیں۔۔۔ ان سے پہلے پاکستانی آل راونڈر وسیم اکرم، وینو مینکڈ، اینRead More


پی ایس ایل 2019ء کن نئی منزلوں کا پتہ دے رہی ہے؟

پی ایس ایل 2019 کے 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ موسم سرما کی ابتدا میں لاہور شہر کی دھند کی طرح اس لیگ پربھی خدشات کے بادل منڈلا رہے تھے لیکن پھرجلد ہی نشریاتی حقوق کی فروخت کے ساتھ سب کچھ معمول پرآگیا۔ اب شاہ جہاں کے قلعہ سے قذافی اسٹیڈیم تک ہر جگہ مطلع صاف دکھائی دیتا ہے۔ پہلے تین برسوں میں حیرت انگیز کامیابیاں سمیٹنے والی پی ایس ایل کو چوتھےRead More


  The 2nd day of 56th National Badminton Championships 2019

Team Event Semi Finals were played in the morning. Semi Final Men Team Event Pakistan Wapda beat SNGPL by 3-0 1st Single: Awais Zahid (Wapda) beat M Ali Larosh (SNGPL) by 21-14, 21-15 1st Double: Irfan Saeed & Azeem Sarwar (Wapda) beat M Ali Larosh & M Noman (SNGPL) by 21-12, 21-13 2nd Single: Amir Saeed (Wapda) beat Shahmeer Iftikahr (SNGPL) by 21-16, 18-21-, 21-17 NPB beat HEC by 3-0 1st Single: Murad Ali (NBP) beat Muqeet Tahir (HEC) by 19-21, 21-11, 21-16 1st Double: Rizwan Azam & Raja Hasnain (NBP) beat Ammar & GoharRead More