Main Menu

Wednesday, January 30th, 2019

 

عمران خان سمیت سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت سابق 48 کرکٹرز کی پنشن میں 20فیصد تک اضافے کا فیصلہ کر لیا جس پر جلد عملدرآمد کیا جائے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کافی عرصے سے پنشن میں اضافہ نہ کیے جانے کے سبب سابق کرکٹرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور ان کے کزن ماجد خان کی پنشن میں بھی اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد انہیں ماہانہRead More


آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے شیڈول کا اعلان

کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی-20 ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے آئندہ برس آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے مردوں اور خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے الگ الگ شیڈول کا اعلان کیا۔ مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 18 اکتوبر سے ہوگا اور یہ 15 نومبر تک جاری رہے گا، جہاں کل 16 ٹیمیں 45 میچز کھیلیں گی۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 شہروں سڈنی، میلبرن،Read More


شعیب اختر تنقید نہیں بلکہ ذاتیات پر حملے کر رہے ہیں، سرفراز

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نسل پرستانہ جملوں پر پابندی کے بعد سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی تنقید کو ذاتی حملے قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں متوقع شکست کو دیکھتے ہوئے غصے کے عالم میں جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر ایندائل فلکوایو پر ‘نسل پرستانہ’ جملے کہے تھے جس کو براہ راست سنا گیا تھا۔ سرفراز احمد کو اس جملے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اورRead More


Manchester United 0-1 Burnley

Ole Gunnar Solskjaer’s side chase seventh straight Premier League win Manchester United hope to keep up perfect record under Ole Gunnar Solskjaer Red Devils have won eight games in all competitions under interim boss United would go level on points with fourth-placed Chelsea if they beat Burnley MANCHESTER UNITED XI: De Gea, Young, Shaw, Jones, Lindelof, Matic, Pereira, Pogba, Mata, Rashford, Lukaku BURNLEY XI: Heaton, Bardsley, Tarkowski, Mee, Taylor, Cork, Hendrick, Westwood, Barnes, Wood, McNeil  Ole Gunnar Solskjaer will be looking to maintain his perfect start as Manchester United manager when hisRead More