Main Menu

Saturday, February 2nd, 2019

 

ڈوپلیسی سیریز کے بقیہ دو ٹی ٹونٹی نہیں کھیلیں گے

جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف بقیہ دو ٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے سیریز کے بقیہ 2 ٹی ٹونٹی میچز میں نیا کپتان کوئی جونئیر کھلاڑی ہوگا۔ پاکستان جنوبی افریقا کا دوسرا میچ اتوار کو وانڈررز میں کھیلا جائے گا، میچ کے لیے موجودہ کپتان ڈوپلسی پرامید ہیں کہ ان کی عدم موجودگی میں بھی ٹیم سریز جیتے گی ۔ واضح رہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں ڈوپلیسی نے ہینڈرکس کے ساتھ ملRead More


پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو جنوبی افریقہ سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر اس کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ توڑ دیا۔ نیو لینڈز میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کا میزبان ٹیم نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ 26 رنز پر پہلی وکٹ گرنے کے بعد جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیوپلیسی اوپننگ بلے باز ریزا ہینڈرکس کے ساتھ پاکستانی بلے بازوں پر قہر بن کر برسےRead More