Main Menu

Sunday, February 3rd, 2019

 

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 رنز سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے جینیمان مالان کا پہلی مرتبہ ٹیم میں شامل کیا جنہوں نے ریز ہینڈرکس کے ساتھ اوپننگ کی اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 58 رنز بنے۔ اپنا پہلا میچ کھیلنے والے مالان 3 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تاہمRead More


رائیڈو کی فتح گر اننگز، بھارت پانچویں ون ڈے میں کامیاب

بھارت نے امبتی رائیڈو کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں 35رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا۔ بھارتی ٹیم 18 رنز پر چار اہم بلے بازوں سے محروم ہو گئی جن میں قائم مقام کپتان روہت شرما، شیکھر دھاون، شبمان گل اور مہندرا سنگھ دھونی شامل تھے۔ اس مرحلےRead More