Main Menu

Tuesday, February 5th, 2019

 

ڈیرن سیمی کی آرمی پبلک اسکول آمد، شہدا کو خراج عقیدت پیش

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کا دورہ کیا اور 4 سال قبل دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے طلبہ اور اساتذہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کٹ کی تقریب رونمائی کے سلسلے میں پشاور پہنچے، جہاں انہوں نے آرمی پبلک اسکول کا دورہ کیا۔ ڈیرن سیمی کے ہمراہ ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی اور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل بھی موجود تھے۔ پشاور زلمی کے کپتانRead More


یورپ میں فٹ بال کے دلچسپ مقابلے جاری

یورپ میں جاری فٹ بال کے دلچسپ مقابلوں نے شائقین کو اپنے سحر میں مبتلا کررکھا ہے۔۔۔ ریال میڈرڈ، مانچسٹر سٹی اور یونائیٹڈ نے اپنے شائقین کو فتح کا تحفہ دیا۔۔۔ اسپینش فٹ بال لیگ میں ریال میڈرڈ نے ایلاویز کے خلاف 0-3 سے کامیابی حاصل کرکے تین اہم پوائٹس حاصل کیئے۔۔۔ کریم بنزما نے 30ویں منٹ میں گول کرکے ریال میڈرڈ کو برتری دلائی جسے وینیشیس جونیئر نے 80 ویں منٹ میں مزید مستحکم کیا۔۔۔ میچ کا آخری گول میرینو نے انجری ٹائم میں اسکور کرکے ریال میڈرڈ کوRead More


قومی ٹیم جیتی ہوئی بازیاں ہارنے لگی۔۔۔

فزیکل فٹنس، مینٹل پریشر یا کچھ اور؟؟؟ قومی ٹیم جیتی ہوئی بازیاں ہارنے لگی۔۔۔ انفرادی کارکردگی تو تسلی بخش ہے لیکن مجموعی طور پر ٹیم اچھی فنشنگ نہیں کرپارہی۔۔۔ دورہ جنوبی افریقا کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں ٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹرافی بھی نکل گئی۔۔۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہینوں کی انفرادی کاکردگی تسلی بخش رہی۔۔۔ مگر مجموعی نتیجہ ہار کی صورت میں سامنے آیا۔۔۔ آخرکیوں ہم اچھا کھیلنے کے باوجود جیت نہیں پائے۔۔۔؟اس سوال کا جواب انتہائی سادہ سا ہےRead More