Main Menu

Wednesday, February 6th, 2019

 

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں آخری معرکہ کے لیے آج میدان سجے گا، ٹیموں کی تیاریاں تو مکمل ہیں لیکن رینکنگ کی نمبر ون ٹیم کو سیریز کے دونوں میچز میں شکست ہو چکی ہے۔ اب گرین شرٹس کو کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے، جس کے لیے ٹیم میں ایک سے دو ممکنہ تبدیلیاں بھی ہوں گیRead More


سرفراز کو ورلڈ کپ 2019 تک کپتان بنانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ 2019 تک پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ منگل کو لاہور میں سرفراز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا کہ سرفراز ہی پاکستان کے کپتان ہیں اور ورلڈ کپ میں وہ ہی پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز کی پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ وہ قیادت کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں جہاں انہوں نےRead More


سرفراز کو کپتان بنانا اچھا فیصلہ ہے، سابق کپتان کا ردِ عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سرفراز احمد کو کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے کپتان بنائے جانے کے فیصلے کو اچھا اقدام قرار دے دیا۔ کھیلوں کے حلقوں میں انگلینڈ اور ویلز میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے پاکستانی کپتان سے متعلق چہ مگوئیاں اس وقت دم توڑ گئیں جب چیئرمین پی سی بی نے سرفراز احمد کو ہی عالمی کپ کے لیے قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ چیئرمی پی سی بی احسانRead More