Main Menu

Thursday, February 7th, 2019

 

پاک ویسٹ انڈیز ویمنز ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے سیریز کی باری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے سیریز کی باری ہے۔۔۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے سلسلے میں ون ڈے سیریز دبئی میں کھیلی جائیگی۔۔۔   دبئی میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کی کپتان جیت کے لئے پرعزم نظر آئیں ۔۔۔۔ ساٹ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرچکی ہے ۔۔۔ اور اب ون ڈے سیریز پر نظر یں جمائے بیٹھی ہے۔۔۔   سیریز کا پہلا میچ جمعرات  کو کھیلا جائیگا جبکہRead More


اسپینش کوپا ڈیل رے کپ: ریال میڈرڈ اور بارسلونا فرسٹ لیگ سیمی فائنل ایک ایک سے برابر

اسپینش فٹ بال کا قدیم ترین ٹورنامنٹ کوپا ڈیل ریے پہلے سیمی فائنل کا پہلا معرکہ ایک ایک سے برابر۔۔۔ فائنل سے پہلے فائنل سمجھے جارہے میچ میں روایتی حریف بارسلونا اور ریال میڈرڈ نے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر متعدد حملے کئے۔۔۔ ایونٹ کے ٹاپ اسکورر لیونل میسی کی انجری کے باعث اہم میچ میں شرکت نہ کرسکے۔۔۔ بارسلونا اپنے آخری میچ میں میسی کے بغیر ہی ریال میڈرڈ کو پانچ ایک سے ہراچکی ہے۔۔۔ کوپا ڈیل ریے میں دفاعی چمپئن بارسلونا چار مرتبہ کی مسلسل چمپئن ہےRead More


پاکستانی بلے بازوں نے امپائرز پینل کو امتحان میں ڈال دیا

جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بلے بازوں نے امپائرز پینل کو امتحان میں ڈال دیا۔۔۔ میچ کے بارہویں اوور میں کپتان شعیب ملک اور حسین طلعت کے درمیان مس انڈرسٹینڈنگ ہوئی اور وکٹ کیپر ہینریک کلاسن نے بیلز اڑا دیں لیکن آوٹ کون ہوا؟ ٹی وی امپائرز مشکل میں پڑ گئے۔۔۔ میچ کافی دیر تک رکا رہا۔۔۔ نئی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی اور شعیب ملک رن آوٹ قرار پائے۔۔۔ ماضی میں انگلینڈ اور پاکستان کے مابین میچ کے دوران بھی ایک رن آوٹ نے ٹی ویRead More


پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں کلین سویپ کی خفت سے بچ نکلا

پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 27 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کی خفت سے جان چھڑا لی۔۔۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔۔۔ محمد رضوان 26  اور آصف علی 25 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ بابراعظم کی 23 اور شاداب خان کی 22 رنز کی طوفانی اننگز پاکستان کے لئے فائٹنگ ٹوٹل سیٹ کرنے میں معاون ثابت ہوئیں۔۔۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کےRead More