Main Menu

Saturday, February 9th, 2019

 

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مداحوں کیلئے تحفہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کا آغاز ہونے جارہا ہے اور ایسے میں تمام ٹیمیں اپنے اپنے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کروانے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں۔ ایسی ہی ایک کوشش پی ایس ایل کی فرنچائز ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ کی جانب سے دیکھنے میں آئی جب انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کے لیے ایک مہم شروع کی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پیغامات کے ایک سافٹ ویئر ‘اسنیپ چیٹ’ میں ایک فلٹر متعارف کروایا گیا ہے جس کیRead More


حفیظ، قلندرز کو پی ایس ایل میں چیمپئن بنوانے کیلئے پُرعزم

لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ نے مداحوں کو یقین دلایا ہے کہ اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں قلندرز جیت کی راہ پر گامزن ہوں گے اور ان کے میچز کے نتائج گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوں گے۔ خیال رہے کہ لاہور قلندرز پی ایس ایل کے گزشتہ تینوں ایونٹس میں پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے رہتے ہوئے ناکام ترین ٹیم ثابت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ‘جیو’ سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ہماری متوازن ہے کیونکہ ٹیم انتظامیہ نے اسRead More


RASHFORD BEST PLAYER AND SOLSKJAER BEST MANAGER OF PL

Solskjaer named Premier League manager of the month as he becomes first United boss to win award since Sir Alex Ferguson Ole Gunnar Solskjaer has been crowned Premier League manager of the month, becoming the first Manchester United boss to win the award since Sir Alex Ferguson. The 1999 Treble hero has won nine of his first 10 matches in charge in all competitions, with United securing 10 of the 12 Premier League points available last month. That fine form saw him named January’s Barclays manager of the month ahead of Southampton bossRead More