Main Menu

Monday, February 11th, 2019

 

Pakistan Railways Inter-Divisional Cricket Championship On Track

LAHORE: Two matches will be played on the opening day of Pakistan Railways Inter-Divisional Cricket Championship that tees off simultaneously at Railway Stadium and Mughalpura Institute ground here from Monday (today). GM/W&SI, President Pakistan Railways Sports Board (PRSB) Shahid Aziz will inaugurate the Championship at the Railway Stadium. Tariq Mehmood, Sports Officer of PRSB, informed that 9 divisions of Railways, Quetta, Sukhhar, Karachi, Multan, Lahore, Mughalpura Workshop, Pakistan Railways Police, Rawalpindi and Peshawar have been divided into two pools which will contest during the 6-days Championship. Multan, Quetta, Rawalpindi, Pakistan RailwaysRead More


’میری وفاداری پاکستان کے ساتھ ہے‘’وسیم خان سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ایم ڈی وسیم خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں مجھے تنخواہ زیادہ مل رہی تھی لیکن پاکستان میں کام کرنے کا بہت متمنی تھا،میری وفاداری پاکستان کے ساتھ ہے۔ پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گراس روٹ سطح پر خرابیوں کی جڑ سسٹم میں ہے،عالمی سطح پر کامیابی میں ہماراتسلسل نہیں ہے ،ہم توجہ کر کےتبدیلی لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرا کانٹریکٹ 3سالRead More