Main Menu

Tuesday, February 12th, 2019

 

Aaron Ramsey signing deal with Juventus

Aaron Ramsey to make at least £83.2m over four years at Juventus after signing deal worth over £400,000 a week… making him among Britain’s highest-paid players ever! The 28-year-old will join Juventus as a free agent from Arsenal on July 1  He has signed a pre-contract agreement worth at least £400,000 per week Ramsey will make at least £83.2million over his four years with the Italian giants He issued a statement to say he was leaving ‘with a heavy heart’ after 11 years Italian giants will pay an additional costRead More


ملتان سلطانز، کراچی کنگز ویمن ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے

دبئی میں پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مالکان، کھلاڑی اور عہدیداران اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ پاکستان ویمن ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف فیصلہ کن میچ میں 4 وکٹوں سے فتح حاصل کرکے سیزیز 1-2 سے اپنے نام کی تھی۔ میچ کے دوران ملتان سلطانز کے مالک، کھلاڑی اور عہدیدارانRead More


جنوبی افریقہ سے شکست کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر

حال ہی میں جنوبی افریقہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے باوجود قومی ٹیم اور کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر رہی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان اب بھی 135 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں 124 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر بھارت جبکہ 1-2 سے پاکستان کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر ہے۔ تقریباً تین سال بعد پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کیRead More


پشاور زلمی کا ‘پی ایس ایل 4’ کیلئے تیاریوں کا آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آمد سے قبل ہی تمام ٹیمیں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ چکی ہیں اور دیگر ٹیموں کی طرح پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی اپنی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی، لیام ڈاسن، ڈیوڈ ملان اور وین میڈسن نے دبئی میں ٹیم کو جوائن کیا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کی فاتح اور گزشتہ سیزن کی رنراپ ٹیم پشاور زلمی نے بلند حوصلوں اور کامیابی کا عزم لیے دبئی میں پی ایس ایل سیزن فورRead More