Main Menu

March, 2019

 

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ مونٹاج۔۔۔ چیک ریپلکن کیرولینا پلیسکوا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ سیمونا ہالیپ کو ایونٹ سے باہر کردیا۔۔۔ ویمن سنگلز کے سیمی فائنل میں سیکنڈ سیٹڈ ہالیپ کو سات پانچ اور چھ ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ نیٹ۔۔۔ روجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن کو باآسانی ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ فیڈرر نے میچ میں چھ صفر اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔۔۔


پاکستان کو عابد علی کی صورت میں سٹار بلے باز مل گیا۔۔۔

پاکستان کو عابد علی کی صورت میں سٹار بلے باز مل گیا۔۔۔ 31 سالہ عابد علی آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے۔۔۔ عابد علی نے “جیسی بال ویسی شارٹ” کھیل کر کرکٹ ماہرین کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا۔۔۔ کٹ شارٹ ہو، ڈرائیو یا اسپن باولنگ۔۔۔ عابد علی نے بتا دیا کہ وہ رنز بنانے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔۔۔ عابد علی کی 112 کی ذمہ دارانہ بلے بازی میں 9 چوکے شامل تھے۔۔۔ عابد علی ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والےRead More


سابق عالمی نمبر ایک روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلے شائقین کو متوجہ کئے ہوئے ہیں۔۔۔ سابق عالمی نمبر ایک روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔   روجر فیڈرر نے روانڈ 16 کے میچ میں روس کے ڈینیل کو ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کیا۔۔۔ فیڈرر نے میچ میں چھ چار اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔۔۔   چیک ریپلکن کیرولینا پلیسکوا نے اپنی ہم وطن ونڈروسووا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔۔۔ میچ کا اسکور چھRead More


سیریز تو گرین شرٹس کے ہاتھ سے گئی۔۔۔ اب وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش

سیریز ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم پر وائٹ واش کی تلوار لٹکنے لگی۔۔۔ سیریز کے پہلے تین میچز میں کینگروز نے شاہینوں کو کھیل کے تمام شعبوں میں مات دی۔۔۔   پہلے دو میچز میں 280 سے زائد رنز بنانے والی شعیب الیون تیسرے میچ میں 266 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔۔۔   قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی نے شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ ٹیم مینجمنٹ کو بھی سر پٹخنے پر مجبور کردیا۔۔   پاکستان اور آسڑیلیا کے مابین سیریز کا چوتھا ون ڈےRead More


ہنگری نے یورو کپ کوالیفائر میں کروشیا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔

یورو کپ کوالیفائر میں بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا۔۔۔ ہنگری نے کروشیا کو1-2 سے ہرا دیا۔۔۔ دوسری جانب سابق ورلڈ چیمپیئن جرمنی نے سخت مقابلے میں ہالینڈ کو 3-2 سے شکست دی۔۔۔ ہنگری نے یورو کپ کوالیفائر میں ورلڈ کپ 2018 کی فائنلسٹ کروشیا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔۔۔ کروشیا کے اینٹی ریبک نے گول کر کے ہنگری کے خلاف گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔۔۔ ایڈم سزالائی اور میٹ نے گول کرکے نہ صرف کروشیا کی برتری ختم کی بلکہ ہنگری کو فتح سے ہمکنار کیا۔۔۔   دوسرے میچRead More


شائقین کرکٹ ایک اور پاک آسٹریلیا مقابلہ دیکھنے کو ہوجائیں تیار

پاکستان دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کا حساب چکتا کرے گا یا کینگروز پانچ میچز کی سیریز میں اپنی برتری کو مزید مستحکم کریں گے۔۔۔ وی او شائقین کرکٹ شارجہ کے میدان پر پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا ایک اور ٹاکرا دیکھنے کو بے قرار ہیں۔۔۔ سیریز کا پہلا میچ تو مہمان ٹیم نے باآسانی اپنے نام کرلیا۔۔۔ دوسرے میچ میں کپتان شعیب ملک نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔۔۔ نیٹ۔۔۔ گرین شرٹس غلطیوں پر قابو پاتے ہوئے سیریز میں واپسی کی کوشش کریگی۔۔۔ نیٹ۔۔۔ کینگروزRead More


یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی کرکٹرز بھی قومی جذبے سے سرشار نظر آئے

کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اپنے پیغامات پہنچائے۔۔۔   قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے سب کو مل جل کر کام کرنا ہوگا۔۔۔ ساٹ۔۔۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے شعیب ملک نے بھی اپنے مداحوں کو جی جان سے پاکستان کی خدمت کرنے کا پیغام دیا۔۔۔   پاکستان کے سپر اسٹارز بوم بوم آفریدی اور شعیب اختر نے بھی اپنے پیغامات کے ذریعے یوم پاکستان کی اہمیت کو اجاگرRead More


شاہینوں کے خلاف کینگروز کی بڑی فتح ۔۔۔ سیریز میں ایک صفر کی برتری

آسٹریلیا نے کپتان ایرون فنچ کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے جا رہے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ امام الحق اور شان مسعود نے 35 رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد حارث سہیل بیٹنگ کے لیے آئے اور شان مسعود کے ساتھ مل کر اسکور کو 78 رنز تک پہنچایا۔ شان مسعودRead More


پی ایس ایل میں چوکوں اور چھکوں کی بہار

پی ایس ایل کا میلہ اپنے عروج پر ہے ۔۔۔ چوکوں اور چھکوں کی برسات میں وکٹوں کی جھڑی بھی شائقین کرکٹ کے دلوں کو لبھا رہی ہے۔۔۔  رواں سیزن کھیلے گئے 33 مقابلوں میں انفرادی کارکردگی میں کون آگے ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔   ٹاپ تھری بلے بازوں کی فہرست میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن 423 رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں۔۔۔   اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمرون ڈیل پورٹ355 رنز کے ساتھ دوسرے اور کراچی کنگز کے  کولن انگرام 10 رنز کے فرق کے ساتھ تیسرے نمبرRead More


جوش ، جنون ، ولولے اور جذبے کی جنگ میں کون ہوگا سرخرو؟۔

  جوش ، جنون ، ولولے اور جذبے کی جنگ میں کون ہوگا سرخرو؟۔۔۔ سرفراز احمد کی ٹرافی اٹھانے کی خواہش پوری ہوگی یاسیمی دوسری بار زلمیوں کا دل جیتیں گے۔۔۔ پی ایس ایل فورکے فائنل میں انتظار چند گھنٹوں کا۔۔۔ فائنلسٹ ٹیمز کے پاس کون سا فتح گر کھلاڑی موجود ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔   شائقین پی ایس ایل سیزن فور کے فائنل میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کانٹے کی ٹکر دیکھنے کے لئے بے قرار ہیں۔۔۔پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسری تیسری بار فائنلRead More