Main Menu

Friday, March 1st, 2019

 

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی اسپورٹ سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ عماد وسیم کا ایک دانشمندانہ فیصلہ ثابت ہوا جنہوں نے اپنی نپی تلی باؤلنگ سے لاہور قلندرز کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے پہلے ہی اوور میں وکٹ کیپر بیٹسمین گوہر علی کوRead More


پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز معمول کے مطابق ہوں گے، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پاکستان میچز معمول کے مطابق کھیلے جائیں گے، ان کے شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی۔ پی ایس ایل کی تمام 6 فرنچائزز کے مالکان اور عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے ایونٹ کے میچز پاکستان میں شیڈول کے مطابق ہونے کی تصدیق کردی۔ خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر یہ افواہیں سامنے آئیں تھیںRead More