Main Menu

Monday, March 4th, 2019

 

پی ایس ایل کراچی منتقل، سیکیورٹی اداروں کی فل ڈریس ریہرسل

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی کراچی منتقلی کے بعد پولیس اور ٹریفک پولیس اہلکار متحرک ہوگئے جبکہ ان کی جانب سے فل ڈریس ریہرسل کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ پی ایس ایل 2019 کی سیکیورٹی سے متعلق ہونے والی اس ریہرسل میں پولیس اور رینجرز کے دستوں کے ساتھ ساتھ فوج نے بھی حصہ لیا۔ اس دوران پی ایس ایل میں شامل ٹیموں کو میچز کے لیے نجی ہوٹل سے لے کر اسٹیڈیم اور پھر اسٹیڈیم سے لے کر واپس ہوٹل لانے کی یہرسل کاRead More


سری لنکن ٹیم پر حملے کو 10 سال، انگلش کوچز انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کے 10 برس مکمل ہونے پر انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کوچز نے کہا ہے کہ ’وہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید ہیں‘۔ خیال رہے کہ مارچ 2009 میں لاہور کے لبرٹی چوک میں دہشت گردوں نے سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی زخمی ہوئے جبکہ مہمانوں کو بچاتے ہوئے چھ پاکستانی پولیس اہلکار اور دو شہری جاں بحق ہوRead More