Main Menu

Wednesday, March 6th, 2019

 

دنیا کی مہنگی ترین گاڑی

جب نام ہو بیوگاٹی کا تو ذہن میں ایک انتہائی مہنگی گاڑی کا خیال آتا ہے مگر اس کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین نئی سواری فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔ جنیوا موٹر شو کے دوران بیوگاٹی نے اپنی لا ووتیورے نوئرے نامی گاڑی متعارف کرائی جسے دنیا کی مہنگی ترین نئی گاڑی کا اعزاز ملا ہے۔ ایک کروڑ 88 لاکھ ڈالرز سے زائد (3 ارب پاکستانی روپے کے قریب مالیت کی اس گاڑی نے رولز رائس سویپ ٹیل کا ریکارڈ توڑا جو کہ 2017 میں ایک کروڑ 30Read More


مصباح،سیمی نے قلندرز سے یقینی فتح چھین لی، زلمی 4 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فور کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی کے مصباح الحق اور کپتان ڈیرن سیمی نے سنچری پارٹنرشپ بنا کر لاہور قلندزر کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پشاور زلمی کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی تھی، تاہم مصباح الحق اور ڈیرن سیمی نے اپنے تجربے کا استعمال کرتے ہوئے ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نےRead More