Main Menu

Thursday, March 7th, 2019

 

پی ایس ایل فور کا میلہ ہفتے سے کراچی میں سجے گا۔۔۔شین واٹسن سمیت بڑے بڑے ستارے جگمگائیں گے۔۔۔

 پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز میں کون کون سے غیر ملکی کھلاڑی جلوہ گر ہونگے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔ شین واٹسن نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنادی۔۔۔ مشہور آسٹریلوی آل راونڈر نے کراچی میں پی ایس ایل میچز میں شرکت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔۔۔ شین واٹسن گزشتہ دو سال سے پاکستان آنے سے انکار کرتے رہے۔۔۔ اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے انہیں پاکستان آنے پر آمادہ کرلیا۔۔۔۔ شین واٹسن کے علاوہ رائلی روُسو، ڈوائین براوو اور فواد احمد پاکستان میں کوئٹہ گلیڈیRead More


یوایفا چیمپئنز لیگ پر ریال میڈرڈ کی تین سالہ حکمرانی ختم

رواں سال کوپا ڈیل رے میں روایتی حریف بارسلونا سے پٹنے والی ریال میڈرڈ چمپئنز لیگ سے بھی باہر ہوگئی۔۔۔ ڈچ کلب ایجکس نے سیکنڈ لیگ میں 1-4 سے شکست دے کر دفاعی چمپئن ریال میڈرڈ کو ایونٹ سے باہر کردیا۔۔۔ چمپئنز لیگ سے تین بار کی دفاعی چمپئن ریال میڈرڈ کا بوریا بستر گول ہوگیا۔۔۔ ڈچ فٹ بال کلب ایجکس نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دے کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔۔۔ ریال میڈرڈ کے میدان پر کھیلے گئے گروپRead More


پی ایس ایل فور: تین ٹیمز کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا تین کا ابھی باقی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں اب تک آدھی ٹیموں کی قسمت کا فیصلہ ہوچکا۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی نے ٹاپ فور میں رسائی یقنی بنالی ہے جبکہ ملتان سلطانز ٹرافی کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔۔۔ ایونٹ کے باقی تین ٹیمز لاہور، کراچی اور اسلام آباد تاحال ایونٹ میں بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں۔۔۔ 9 مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین میچ انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔۔۔ دفاعی چمپئن کے لئے اگر مگر کی صورتحال سے بچنے کے لئے لاہور قلندرز کوRead More