Main Menu

Friday, March 8th, 2019

 

کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ سجنے کو تیار ہے۔۔۔

پی ایس ایل فور کا آخری مرحلہ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔۔۔ پلے آف اور الیمینیٹرز سے پہلے شائقین کو کون کون سے اہم مقابلے دیکھنے کو ملیں گے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔ کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ سجنے کو تیار ہے۔۔۔ ملکی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ غیرملکی کرکٹز بھی پاکستان میں رنگ جمانے کے لئے بے قرار ہیں۔۔۔ دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ 9 مارچ کو لاہور قلندرز کے خلاف اپنا ڈو اینڈ ڈائی میچ کھیلے گی۔۔۔ کراچی کنگز 10 مارچ کو ایونٹ کی ٹاپRead More


یوایفا چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی قسمت کام کرگئی۔۔۔

 انگلش کلب نے فرانسیسی کلب پی ایس جی کو شکست دے کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔۔۔ دوسرے میچ میں پورٹو نے روما کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔۔۔ یورپ میں جاری فٹ بال چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے پیرس سینٹ جرمین کو 1-3 سے ہرا کر ٹاپ 8 مرحلے میں جگہ پکی کرلی۔۔۔ گروپ 16 کے سیکنڈ لیگ میچ کے انجری ٹائم میں پی ایس جی ڈیفنڈر کی غلطی مینیو کی فتح کے لئے معاون ثابت ہوئی۔۔۔ پی ایس جی کے سپر اسٹارRead More