Main Menu

Saturday, March 9th, 2019

 

فوجی ٹوپیاں پہنی بھارتی ٹیم کو پاکستانی نژاد خواجہ نے سرپرائز کردیا

رانچی: (جیت پاکستان) کھیل سے کھلواڑ پر شائقین کرکٹ کو آئی سی سی کے ایکشن کا انتظار ہے تو دوسری جانب آسٹریلیا کے 313 رنز کے جواب میں بھارت سورما صرف 281 رنز پر ڈھیر ہو گئے۔ فوجی ٹوپیاں پہننے بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا نے ہار کی ٹوپی پہنا دی ہے۔ آسٹریلیا کے 313 رنز کے جواب میں بھارتی سورما 281 بنا سکے۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارتی بولرز پر سرجیکل سٹرائیک کرتے ہوئے ایک چھکے اور گیارہ چوکوں کی مدد سے 104 رنز بنائے۔ انڈین ٹیم کے کپتانRead More


یوایفا یورپا لیگ: آرسنل کو اپ سیٹ شکست، چیلسی باآسانی کامیاب

یوایفا یورپا فٹ بال لیگ میں چیلسی نے فرسٹ لیگ میچ جیت لیا آرسنل کو غیر معروف ٹیم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کھانا پڑ گئی۔۔۔   رینس نے آرسنل کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔۔۔ آرسنل نے میچ کے تیسرے منٹ میں ایلیکس کے گول کی بدولت برتری حاصل کی لیکن رینس نے یہ برتری ختم کرکے میچ میں 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔۔۔   چیلسی نے ہوم گراونڈ پر ڈینامو کو یکطرفہ مقابلے میں تین صفر سے شکست دی۔۔۔ پیڈرو، ولیان اور ہڈسن نے ایکRead More


لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج گھمسان کی جنگ ہوگی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا فیصلہ کن مرحلہ کراچی میں سجنے کو تیار ہے۔۔۔۔ پہلے میچ میں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور قلندرز کے خلاف بقا کی جنگ لڑی گی۔۔۔ پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہونے کو ہے۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور قلندرز کو ہرا کر فائنل فور میں جگہ پکی کرنے کے لئے بے تاب ہے تو لاہور قلندرز بھی افتتاحی میچ کی شکست کا بدلہ چکانے کو بے قرار ہے۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ بیٹنگ کا تمام تر انحصار لیوکRead More


پی سی بی نے کینگروز کے خلاف 16 شاہینوں کے نام فائنل کرلئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔۔۔ عمر اکمل کی 2 سال بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔۔۔ کپتان سرفراز احمد سمیت ٹیم کے 6 اہم کھلاڑیوں کو آرام  جبکہ 4 نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔ شعیب ملک ٹیم کی قیادت کرینگے۔۔۔   پی سی بی نے شعیب ملک کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف نئے اور تجربہ کار کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔   عمراکمل، جنید خان اور یاسر شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہےRead More