Main Menu

Sunday, March 10th, 2019

 

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ پوری آب وتاب سے بحال ہونے لگی

پی ایس ایل کے بعد پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اچھی خبر آ گئی، مالدیب اور سویڈن کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بعد بھی ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بہاریں برقرار رہیں گی، آ ئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبر مالدیپ کرکٹ ٹیم 10 روزہ دورے پر پاکستان آئے گی، مصدقہ ذرائع کے مطابق مالدیپ کی کرکٹ ٹیم 19 مارچ کو 10 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گی، مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران کراچی میں 4 میچز کھیلے گی۔ مہمان ٹیمRead More


شنواری کی غیرمعمولی کارکردگی، کراچی کنگز نے ٹاپ فور میں جگہ بنالی

پی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے شاہین شنواری کی تباہ کن بولنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 1 رن سے شکست دیدی۔ کراچی کنگز کے پیسر شاہین شنواری نے آخری اوور میں صرف 3 رنز  کے عوض تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے بازی پلٹ دی  اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا، انہوں نے آخری اوور میں احمد شہزاد کو 99 رنز پر آؤٹ کرکے سنچری سے محروم کیا جس کے بعد انور علی اور کپتان سرفراز احمد کو پویلین کیRead More


قلندرز کو شکست: یونائیٹڈ نے پلے آف مرحلے میں جگہ پکی کرلی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ لاہور قلندرز کے فائنل فور میں جانے کے کسی کرشمے کا انتظار کرنا ہوگا۔۔۔ دفاعی چمپئن اسلام آباد نے ریکارڈ ساز میچ میں ریکارڈ ساز بیٹنگ اور لاجواب باولنگ کی۔۔۔ لاہور قلندرز کی دعوت پرپہلے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے 238 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔۔۔ جو  پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل ہے۔۔۔ ڈیل پورٹ نے دھواں دار باری کھیلتے ہوئے 6 چھکوں کی مدد سےRead More


کھلاڑی بدلے، میدان بدلا، نہ بدلی تو رانا فواد کی قسمت۔۔۔

کھلاڑی بدلے، میدان بدلا، نہ بدلی تو لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کی قسمت نہ بدلی۔۔۔ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں بھی لاہور قلندرز اپنے ماک رانا فواد کی توقعات پر پورا نہ اترے سکے۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست سے لاہور قلندرز نے پہلی بار ٹاپ فور میں جگہ بنانے کا سنہری موقع گنوا دیا۔۔۔ پاکستان سپرلیگ کا سیزن فور بھی لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کی قسمت نہ بدل سکا۔۔۔ ماضی کی طرح رواں سیزن میں بھی رانا فواد کا جوش وجنون بلندیوںRead More


Lahore Division Won the 64th Pakistan Railways Athletics Championship

LAHORE: Lahore Division with 215 points got the first position in Athletics during the two-day 64th Pakistan Railways Athletics Championship that concluded at the Railways Stadium, Ghari Shahu here on Saturday. Multan Division finished second with 178 points and Workshop Division achieved third position securing 137 points. Karachi Division got 4th position with 72 points. Workshop Division won the prestigious Walton Trophy for their overall performance during 2018-19. Lahore got second and Quetta grabbed third position.   International Taekwondo athlete Muhammed Iqbal was declared as the best Sportsman and International Powerlifter athleteRead More