Main Menu

Tuesday, March 12th, 2019

 

پی ایس ایل سیزن فور کا راونڈ رابن مرحلہ پشاور زلمی کی برتری پر اختتام پذیر

۔۔ لیگ کے آخری میچ میں پشارو زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دی۔۔۔   پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنائے۔۔۔۔ کامران اکمل اور امام الحق کی 137 رنز کی پارٹنرشپ  نے پشاور زلمی کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔   کامران اکمل 86 اور امام الحق 59 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔۔۔   کراچی کنگز کے محمد عامر نے تین اور کولن منرو نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔۔۔   ہدف کے تعاقب میں میزبان کراچی کے قدم آغازRead More


ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز سے پانچویں پوزیشن چھین کرلی۔۔۔

کراچی میں پی ایس ایل کے 29ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 140 رنز بنائے۔۔۔ کپتان فخرزمان 53 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔۔۔ جواب میں ملتان سلطانز نے 141 رنز کا ہدف 13ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔ شان مسعود نے 48 اور چارلس نے 41 رنز کی دھوادار اننگز کھیل کر ملتان سلطانز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ ملتان سلطانز کے محمد عباس نے 22 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھاRead More


پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی روایت برقرار

پی ایس ایل کی مقبول ٹیم، سال بھر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، بڑے بڑے نام سب رہے ناکام۔۔۔ ناں کام آئیں رانا فواد کی ادائیں اور نہ ہی دعائیں۔۔۔ مسلسل چوتھے ایڈیشن میں قلندرز کی آخری نمبر پر آنے کی روایت برقرار ہے۔۔۔ بدقسمتی نے سیزن فور میں بھی قلندرز کا پیچھا نہ چھوڑا۔۔۔ رواں سیزن قلندرز نے 10 میں سے صرف تین میچز میں کامیابی سمیٹی۔۔۔  ایک کے بعد ایک بڑا کھلاڑی ساتھ چھوڑتا گیا۔۔۔ کپتان حفیظ اور اے بی ڈویلیئرز انجرڈ ہوئے تو کورے اینڈرسن نے بھی اہم مقابلوںRead More