Main Menu

Thursday, March 14th, 2019

 

بھارتی ٹیم فوجی ٹوپیوں کے بوجھ تلے دب گئی، سیریز آسٹریلیا کے نام

بھارتی کرکٹ ٹیم کو فوجی ٹوپیاں لے ڈوبیں، اپنی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز ہار گئی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستانی نژاد اوپنر کی سنچری کی بدولت بھارت کو 35 رنز سے مات دے کر سیریز ،3-2 سے اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوور ز میں 272رنز بنائے، عثمان خواجہ نے سیریز میں ایک اور شاندار اننگز کھیلی،وہ پورے 100 رنز بناکر آوٹ ہوگئے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ہینڈز کومب 52،ریچڈسن29Read More


رونالڈو کی ہیٹرک: یونٹس چمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

یوایفا چمپئنز لیگ کے اہم میچ میں اٹالین کلب نے اسپینش کلب کو شکست دے دی۔۔۔ بڑے کھلاڑی کی بڑی پرفارمنس نے یونٹس کو ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا۔۔۔ انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے بھی حریف ٹیم کو باآسانی ہرا کر ٹاپ 8 میں جگہ بنالی۔۔۔ یوایفا چمپئنز لیگ میں یونٹس نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو 0-3 سے شکست دے دی۔۔۔ فتح کے ساتھ اٹالین کلب نے ٹاپ 8 ٹیمز میں جگہ بنالی جبکہ اسپینش کلب کی چمپئنز لیگ سے چھٹی ہوگئی۔۔۔   یونٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے مابینRead More


کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کے فائنل میں پہنچ گئی۔۔۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزٹاپ رینکنگ پشاور زلمی کو ہرا کر پی ایس ایل سیزن فور کے فائنل میں پہنچ گئی۔۔۔ پشاور زلمی 15 مارچ کو ایلیمینیٹر ون کی فاتح ٹیم کے مدمقابل ہوگی۔۔۔ شین وارٹسن کی آل راونڈ پرفارمنس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے روایتی حریف پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔ 187 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی مقررہ اوورز میں 176 رنز بناسکی۔۔۔ کپتان ڈیرن سیمی اور پولارڈ کی جارحانہ بلے بازیRead More