Main Menu

Friday, March 15th, 2019

 

اسلام آباد بلے بازوں کی یونائیٹڈ پرفارمنس نے کراچی کنگز کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔۔۔

دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل فور فائنل کے راستے کی ایک اور رکاوٹ ہٹا دی۔۔۔ پہلے ایلیمینیٹر میں کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر دوسرے ایلیمینیٹر کا ٹکٹ کٹوا لیا۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 162 رنز کا ہدف آخری اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔ ہیلز نے 41 رنز بنائے جبکہ حسین طلعت کے 32، فہیم اشرف کے 17 اور آصف علی کے 20 رنز نے دفاعی چمپئن کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ اس سے قبل کراچی کنگزRead More


یوایفا چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔۔۔

 بارسلونا نے لوئن ایف سی جبکہ لیور پول نے بائرن میونخ کو ہرا کر ٹاپ ایٹ میں جگہ بنالی۔۔۔ کواٹر فائنل میں پہنچنے والی دیگر ٹیمز میں یونٹس، مانچسٹر یونائیٹڈ، مانچسٹر سٹی، پورٹو، ٹوٹنہام اور دفاعی چمپئن ریال میڈرڈ کو شکست دینے والی آئیکس شامل ہیں۔۔۔ گروپ 16 کے آخری دو میچز میں میسی کی بارسلونا نے لیون ایف سی کو ایک کے مقابلے پانچ گولز سے شکست دی۔۔۔ کپتان لیونل میسی نے دو گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ دوسرے میچ میں لیور پول نےRead More