Main Menu

Saturday, March 16th, 2019

 

پی ایس ایل فور: دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی چھٹی، پشاور زلمی تیسری بار فائنل میں

پشاور زلمی نے ایلیمینیٹر 2 میں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر تیسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ فتح کے ساتھ ہی پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ سے 2018 فائنل کی شکست کا بدلہ بھی چکا دیا۔۔۔ کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل سیزن فور کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔۔۔ کامران اکمل اور امامRead More


پاکستانی باکسر سعید خان نے بھارتی حریف کو صرف 90 سیکنڈز میں ناک آوٹ کردیا۔۔۔

ہرمحاذ پر زلت و رسوائی جنگی جنون میں حواس باختہ بھارت کا مقدر بن گئی۔۔۔ کرکٹ میں گینگروز نے گھر میں گھس کر مار تو پاکستانی باکسر نے تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر کو پٹخ کر پاکستانی پرچم بلند کردیا۔۔۔ پاکستانی باکسر سعید خان نے ورلڈ کک باکسنگ کے ایشیا پیسیفک مقابلوں میں بھارتی حریف کو چند سیکنڈز میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔۔۔ سندھ پولیس میں ایس ایس یو کمانڈو سعید خان نے بھارتی باکسر شرما کو صرف 90 سیکنڈز میں ناک آوٹ کردیا۔۔۔ سعید خان آفریدی نے بھارتیRead More


یوایفاچیمپئنز فٹ بال لیگ کوارٹر فائنل ڈراز کا اعلان

یوایفاچیمپئنز فٹ بال لیگ کوارٹر فائنل ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔۔۔ کوارٹر فائنل مرحلہ 9 اپریل سے شروع ہوگا۔۔۔ ایف سی بارسلونا سخت حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف 11 اپریل کو مدمقابل ہوگی۔۔۔ شائقین فٹ بال چمپئنز لیگ کی 8 بہترین ٹیموں کے مابین سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو تیار ہوجائیں۔۔۔ 9 اپریل کوفرسٹ لیگ کے تین میچز ہونگے۔۔ پہلے میچ میں یونٹس اور آئیجیکس مدمقابل ہونگے۔۔۔ دوسرا میچ ٹوٹینہم اور مانچسٹر سٹی کی درمیان ہوگا۔۔۔ تیسرے میچ میں ایف سی پورٹو اور لیورپول کے درمیان جوڑ پڑیگا۔۔۔ 11 اپریلRead More