Main Menu

Sunday, March 17th, 2019

 

پی ایس ایل میں چوکوں اور چھکوں کی بہار

پی ایس ایل کا میلہ اپنے عروج پر ہے ۔۔۔ چوکوں اور چھکوں کی برسات میں وکٹوں کی جھڑی بھی شائقین کرکٹ کے دلوں کو لبھا رہی ہے۔۔۔  رواں سیزن کھیلے گئے 33 مقابلوں میں انفرادی کارکردگی میں کون آگے ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔   ٹاپ تھری بلے بازوں کی فہرست میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن 423 رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں۔۔۔   اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمرون ڈیل پورٹ355 رنز کے ساتھ دوسرے اور کراچی کنگز کے  کولن انگرام 10 رنز کے فرق کے ساتھ تیسرے نمبرRead More


جوش ، جنون ، ولولے اور جذبے کی جنگ میں کون ہوگا سرخرو؟۔

  جوش ، جنون ، ولولے اور جذبے کی جنگ میں کون ہوگا سرخرو؟۔۔۔ سرفراز احمد کی ٹرافی اٹھانے کی خواہش پوری ہوگی یاسیمی دوسری بار زلمیوں کا دل جیتیں گے۔۔۔ پی ایس ایل فورکے فائنل میں انتظار چند گھنٹوں کا۔۔۔ فائنلسٹ ٹیمز کے پاس کون سا فتح گر کھلاڑی موجود ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔   شائقین پی ایس ایل سیزن فور کے فائنل میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کانٹے کی ٹکر دیکھنے کے لئے بے قرار ہیں۔۔۔پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسری تیسری بار فائنلRead More