Main Menu

Saturday, March 23rd, 2019

 

شاہینوں کے خلاف کینگروز کی بڑی فتح ۔۔۔ سیریز میں ایک صفر کی برتری

آسٹریلیا نے کپتان ایرون فنچ کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے جا رہے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ امام الحق اور شان مسعود نے 35 رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد حارث سہیل بیٹنگ کے لیے آئے اور شان مسعود کے ساتھ مل کر اسکور کو 78 رنز تک پہنچایا۔ شان مسعودRead More