Main Menu

Thursday, March 28th, 2019

 

سابق عالمی نمبر ایک روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلے شائقین کو متوجہ کئے ہوئے ہیں۔۔۔ سابق عالمی نمبر ایک روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔   روجر فیڈرر نے روانڈ 16 کے میچ میں روس کے ڈینیل کو ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کیا۔۔۔ فیڈرر نے میچ میں چھ چار اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔۔۔   چیک ریپلکن کیرولینا پلیسکوا نے اپنی ہم وطن ونڈروسووا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔۔۔ میچ کا اسکور چھRead More


سیریز تو گرین شرٹس کے ہاتھ سے گئی۔۔۔ اب وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش

سیریز ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم پر وائٹ واش کی تلوار لٹکنے لگی۔۔۔ سیریز کے پہلے تین میچز میں کینگروز نے شاہینوں کو کھیل کے تمام شعبوں میں مات دی۔۔۔   پہلے دو میچز میں 280 سے زائد رنز بنانے والی شعیب الیون تیسرے میچ میں 266 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔۔۔   قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی نے شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ ٹیم مینجمنٹ کو بھی سر پٹخنے پر مجبور کردیا۔۔   پاکستان اور آسڑیلیا کے مابین سیریز کا چوتھا ون ڈےRead More