Main Menu

Saturday, March 30th, 2019

 

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ مونٹاج۔۔۔ چیک ریپلکن کیرولینا پلیسکوا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ سیمونا ہالیپ کو ایونٹ سے باہر کردیا۔۔۔ ویمن سنگلز کے سیمی فائنل میں سیکنڈ سیٹڈ ہالیپ کو سات پانچ اور چھ ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ نیٹ۔۔۔ روجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن کو باآسانی ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ فیڈرر نے میچ میں چھ صفر اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔۔۔


پاکستان کو عابد علی کی صورت میں سٹار بلے باز مل گیا۔۔۔

پاکستان کو عابد علی کی صورت میں سٹار بلے باز مل گیا۔۔۔ 31 سالہ عابد علی آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے۔۔۔ عابد علی نے “جیسی بال ویسی شارٹ” کھیل کر کرکٹ ماہرین کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا۔۔۔ کٹ شارٹ ہو، ڈرائیو یا اسپن باولنگ۔۔۔ عابد علی نے بتا دیا کہ وہ رنز بنانے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔۔۔ عابد علی کی 112 کی ذمہ دارانہ بلے بازی میں 9 چوکے شامل تھے۔۔۔ عابد علی ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والےRead More