Main Menu

April, 2019

 

ورلڈ کپ کی 9ویں ٹیم افغانستان نے بھی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔

افنغان کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے لئے گلبدین نائب کی قیادت میں اپنے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔۔۔ سابق کپتان اصغر افغان بھی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں۔۔۔ دیگر اہم کھلاڑیوں میں محمد نبی، حضرت اللہ، حشمت اللہ شیدی، نجیب اللہ،راشد خان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد شامل ہیں۔۔۔ افغان اسکواڈ میں جگہ بنانے والوں میں نور علی زدران، دولت زدران، سمیع اللہ شنواری، آفتاب عالم، حامد حسن، نجیب الرحمان اور رحمت شاہ بھی شامل ہیں۔ افغانستان یکم جون کودفاعی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف میچ سے اپنےRead More


آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے لئے اڑان بھرلی

آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے اپنی تیاریاں مکمل کرلیں۔۔۔ شاہین آج رات براستہ دبئی انگلینڈ کے لئے اڑان بھرلی۔۔۔ پی سی بی نے اسکواڈ کے 17 کھلاڑیوں کے علاوہ شاداب خان کے لئے بھی انگلینڈ کا ٹکٹ کٹوا دیا۔۔۔   عالمی کپ سے قبل سرفراز الیون انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میں اپنی تیاریوں کو جانچے گی۔۔۔   گرین شرٹس 5 مئی کو واحد ٹی ٹوئنٹی میں انگلش ٹیم کے مدمقابل ہونگے۔۔۔ جبکہ پانچ ایک روزہ میچز پر مشتملRead More


Wapda retained its title in National Volleyball Championship-2019

LAHORE; Defending Champion Wapda retained its title beating Army 3-2 in an action packed final of NDURE National Volleyball Championship-2019 that concluded at the Nishtar Park Sports Complex here on Monday. Wapda won the final 22-25, 25-20, 25-22, 21-25, 15-13. It was Wapda’s fifth consecutive national title victory. PAF beat Navy 25-19, 35-33, 20-25, 25-14 to get the third position in the championship. Army won the first game through brilliant performance of their star Haider who served hard and smashed vigorously to humble Wapda. His outstanding performance also inspired Aqeel and FakharRead More


Mr. Ehsan Mani- Strike or Quit Gracefully!

Dear Ehsan Mani Sahib   I am addressing you at a juncture when Pakistan Cricket Board is crumbling because of an ill-conceived conspiracy of a junta comprising few disgruntled Board officials, a member of the BoG with a political background, and a notorious blackmailer from Islamabad who has become Maulana Fazalur Rehman of national cricket who can’t live without PCB. Mani Sahib, when Patron-in-Chief Prime Minister Imran Khan had nominated you as chairman of the Board, I had opposed and suggested in my article: “PCB doesn’t need a charted accountantRead More


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے لئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔۔۔ محمد حسنین اور عابد علی پہلی بار ورلڈ کپ کھیلں گے جبکہ تجربہ کار محمد عامر ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔۔۔ ورلڈ کپ 2019 کے کے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔ سرفراز احمد کپتانی اور وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔۔۔ اسکواڈ میں شامل فخرزمان، امام الحق، عابد علی، حارث سہیل اور سرفراز احمد مخالف باولرز کے چھکے چھڑائیں گے۔۔۔ اسپنرز میں شاداب خانRead More


 لیور پول اور ٹوٹنہیم نے بھی یوایفا چمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

لیور پول نے ایف سی پورٹو کو جبکہ ٹوٹنہیم نے فیورٹ مانچسٹر سٹی کو ہرا کر ٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کیا۔۔۔ چمپئنز لیگ میں انگلش کلب لیور پول نے پرتگالی کلب پورٹو کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دے دی۔۔۔ ایف سی پورٹو کے خلاف سیکنڈ لیگ میچ میں سادیو مانے، محمد صلاح، روبرٹو فیمنیو اور وین ڈیجک نے ایک ایک گول اسکور کیا اور لیور پول کو چمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں رسائی دلائی۔۔۔ ایف سی پورٹو کا واحد گول 68 ویں منٹ میں اسکورRead More


انگلش پریمئر لیگ: آرسنل نے ٹاپ فور میں جگہ بنالی۔۔۔

  یورپ میں جاری مختلف لیگز میں فٹ بال کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔۔۔ لالیگا میں ریال میڈرڈ اور لیگانیس کے درمیان میچ ایک ایک سے برابر ہوگیا جبکہ انگلش پریمئر لیگ میں آرسنل نے واٹ فورڈ کو ہرا کر ٹاپ فور میں جگہ بنالی۔۔۔ اسپینش فٹبال لیگ میں ریال میڈرڈ اور لیگانیس کے درمیان کانٹے کی ٹکر ہوئی۔۔۔ میچ کے آغاز میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پرکئی حملے کئے لیکن کامیابی نہ ملی۔۔۔میچ کے 45 ویں منٹ میں لیگانیس نے جونتھن سلوا کے گول کیRead More


ورلڈ کپ 2019 کے لئے بنگلہ دیش کے بھی 15 انمول رتن سامنے آگئے

ایک اور ایشیائی ملک نے ورلڈ کپ 2019 کے لئے اپنے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔۔۔ بنگلہ دیش بھارت کے بعد ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔۔۔ پی سی بی ورلڈ کپ کے لئے 15 خوش نصیبوں کا اعلان  18 اپریل کو کریگا۔۔۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ ورلڈ کپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے۔۔۔ قیادت کا سہرہ تجربہ کار مشرفی مرتضی کے سر ہی باندھا گیا ہے جبکہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں گے۔۔۔ اسکواڈ میں مشفیق الرحیم،Read More


یوایفا چمپئنز لیگ کوارٹر فائنل۔۔ میسی کی بارسلونا کامیاب۔۔۔رونالڈو کی یونٹس کا میچ برابر

یوایفا چمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں دلچسپ مقابلے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیئے ہوئے ہیں۔۔۔ آج ہونے والے مقابلوں میں میسی کی بارسلونا کامیاب رہی جبکہ رونالڈو کی یونٹس اور آئیجیکس کے مابین میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔۔۔   چمپئنز لیگ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں اسپینش کلب بارسلونا نے انگلش حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔۔۔ کپتان میسی کے پاس پر لوئس سواریز نے شاندار ہیڈر لگا کر بارسلونا کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔۔۔ ہومRead More


سری لنکا دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کو تیار

  پی سی بی کی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی کوششیں رنگ لانے لگیں۔۔۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ میدان آباد کرنے کا بھی گرین سگنل ملنے لگا۔۔۔   ذرائع کے مطابق سری لنکن ٹیم دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کو تیار ہے۔۔۔   دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کی میزبانی قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل اسٹیڈیم  کراچی کریں گے۔۔۔   3 مارچ 2009 میں دہشت گردوں نے لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کرکے ملکRead More