Main Menu

Sunday, April 7th, 2019

 

سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا نے پیلے چنکوا کی چھٹی کرادی۔۔۔

سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا نے چار بار کی چمپئن پیلے چنکوا کی ماونٹیری اوپن سے چھٹی کرادی۔۔۔ میکسیکو میں جاری ٹینس ایونٹ میں ایزا رینکا نے رشین حریف کو سٹریٹ سیٹ میں چھ صفر اور چھ چار سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔۔۔ سیمی فائنل میں وکٹوریا ایزارینکا کا مقابلہ ٹاپ سیٹیڈ انجلیق کربر سے ہوگا۔۔۔ جو بیلجئن حریف فلیپ کینز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔۔۔


ورلڈ کپ سے قبل ہی ٹیم کی سلیکشن پر سوالات اٹھنے لگے۔۔۔

پی سی بی کے انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے لئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں میں 4 اوپنرز شامل ہیں۔۔۔ دو تجربہ کار اوپنرز آؤٹ آف فارم ہیں جبکہ باقی دو اوپنر ون ڈے کرکٹ میں بالکل اناڑی۔۔۔ ورلڈ کپ سے قبل ہی ٹیم کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے۔۔۔ ہیں ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی نمائندی کون سے  بار ان چاروں سے کون سے دو خوش نصیب ہونگے جنہیں ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع ملے گا۔۔۔ فخرزمان 2017 کی چمپئن ٹرافی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواRead More


لیور پول نے ساوتھ ہمپٹن کو ہرا کر انگلش پریمئر لیگ کی ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔۔۔

لیور پول نے ساوتھ ہمپٹن کو اس کے گھر پر 1-3 سے ہرا کر تین قیمتی پوائنٹس حاصل کئے اور گروپ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔۔۔ ساوتھ ہمپٹن نے میچ کے 9ویں منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی لیکن محمد صلاح کی لیور پول نے نہ صرف برتری ختم کی بلکہ مزید دو گول داغ کر میچ میں کامیابی حاصل کی۔۔۔ لیورپول کی جانب سے نیبے کیٹا، محمد صلاح اور جورڈن ہینڈرسن نے ایک ایک گول اسکور کیا۔۔۔