Main Menu

Tuesday, April 9th, 2019

 

کرکٹ کا سب سے بڑا عالمی کپ کس ٹیم کے پاس کتنی بار آیا؟

کرکٹ کا سب سے بڑا عالمی میلہ شروع ہونے میں ایک ماہ اور بیس دن باقی ہیں۔۔۔ دنیا کی دس بہترین ٹیمز انگلینڈ اور ویلز میں شیڈول ورلڈ کپ کی ٹرافی پر قبضہ جمانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔۔۔  ماضی میں یہ اعزاز کس ٹیم کے پاس کتنی بار آیا جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 12 واں ایڈیشن ہے۔۔۔ دفاعی چمپئن آسٹریلیا سب سے زیادہ 5 ٹائٹل اپنی الماری میں سجا چکا ہے۔۔۔ انیس سو ستاسی،Read More


ماونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اسپین کی موگوروسا نے جیت لیا

ماونٹیری اوپن میں ٹینس کے فائنل میں دو سابق عالمی نمبر ایک آمنے سامنے آئیں۔۔۔ اسپین کی موگوروسا نے ورکٹوریا آزیرینکا کو ٹائٹل کی جنگ میں پچھاڑ کر اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔۔۔ ماونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اسپین کی موگوروسا نے جیت لیا۔۔۔ میکسیکو میں کھیلے گئے فائنل میں دفاعی چمپئن موگوروسا نے سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا آزیرینکا بے بس کردیا۔۔۔ پہلا سیٹ چھ ایک سے ہارنے والی آزیرینکا دوسرے سیٹ میں انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئیں۔۔۔ موگوروسا ٹائٹل کا دفاع کرنے پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔۔۔