Main Menu

Thursday, April 11th, 2019

 

یوایفا چمپئنز لیگ کوارٹر فائنل مرحلے کا لیور پول اور ٹوٹنہیم کی فتح سے آغاز

یوایفا چمپئنز لیگ کوارٹر فائنل مرحلہ شروع ہوگیا۔۔۔ پہلے روز لیورپول اور ٹوٹنہیم نے مدمقابل ٹیمز کو ہرا کر فرسٹ لیگ میں برتری حاصل کرلی۔۔۔ یوایفا چمپئنز لیگ کے پہلے کوارٹر فائنل میں لیور پول نے پرتگالی حریف پورٹو کو دو صفر سے آوٹ کلاس کیا۔۔۔ لیور پول کے نابے کیٹا نے پانچویں اور روبرٹو فیمینو نے 26 ویں منٹ میں گول کرکے انگلش کلب کو فتح دلائی۔۔۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں مانچسٹر سٹی بدقسمت رہی جسے ٹوٹینہیم کے ہاتھوں 0-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ میچ کے دسویںRead More