Main Menu

Friday, April 12th, 2019

 

یوایفا چمپئنز لیگ کوارٹر فائنل۔۔ میسی کی بارسلونا کامیاب۔۔۔رونالڈو کی یونٹس کا میچ برابر

یوایفا چمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں دلچسپ مقابلے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیئے ہوئے ہیں۔۔۔ آج ہونے والے مقابلوں میں میسی کی بارسلونا کامیاب رہی جبکہ رونالڈو کی یونٹس اور آئیجیکس کے مابین میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔۔۔   چمپئنز لیگ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں اسپینش کلب بارسلونا نے انگلش حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔۔۔ کپتان میسی کے پاس پر لوئس سواریز نے شاندار ہیڈر لگا کر بارسلونا کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔۔۔ ہومRead More


سری لنکا دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کو تیار

  پی سی بی کی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی کوششیں رنگ لانے لگیں۔۔۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ میدان آباد کرنے کا بھی گرین سگنل ملنے لگا۔۔۔   ذرائع کے مطابق سری لنکن ٹیم دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کو تیار ہے۔۔۔   دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کی میزبانی قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل اسٹیڈیم  کراچی کریں گے۔۔۔   3 مارچ 2009 میں دہشت گردوں نے لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کرکے ملکRead More