Main Menu

Tuesday, April 16th, 2019

 

انگلش پریمئر لیگ: آرسنل نے ٹاپ فور میں جگہ بنالی۔۔۔

  یورپ میں جاری مختلف لیگز میں فٹ بال کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔۔۔ لالیگا میں ریال میڈرڈ اور لیگانیس کے درمیان میچ ایک ایک سے برابر ہوگیا جبکہ انگلش پریمئر لیگ میں آرسنل نے واٹ فورڈ کو ہرا کر ٹاپ فور میں جگہ بنالی۔۔۔ اسپینش فٹبال لیگ میں ریال میڈرڈ اور لیگانیس کے درمیان کانٹے کی ٹکر ہوئی۔۔۔ میچ کے آغاز میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پرکئی حملے کئے لیکن کامیابی نہ ملی۔۔۔میچ کے 45 ویں منٹ میں لیگانیس نے جونتھن سلوا کے گول کیRead More


ورلڈ کپ 2019 کے لئے بنگلہ دیش کے بھی 15 انمول رتن سامنے آگئے

ایک اور ایشیائی ملک نے ورلڈ کپ 2019 کے لئے اپنے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔۔۔ بنگلہ دیش بھارت کے بعد ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔۔۔ پی سی بی ورلڈ کپ کے لئے 15 خوش نصیبوں کا اعلان  18 اپریل کو کریگا۔۔۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ ورلڈ کپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے۔۔۔ قیادت کا سہرہ تجربہ کار مشرفی مرتضی کے سر ہی باندھا گیا ہے جبکہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں گے۔۔۔ اسکواڈ میں مشفیق الرحیم،Read More