Main Menu

Friday, April 19th, 2019

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے لئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔۔۔ محمد حسنین اور عابد علی پہلی بار ورلڈ کپ کھیلں گے جبکہ تجربہ کار محمد عامر ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔۔۔ ورلڈ کپ 2019 کے کے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔ سرفراز احمد کپتانی اور وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔۔۔ اسکواڈ میں شامل فخرزمان، امام الحق، عابد علی، حارث سہیل اور سرفراز احمد مخالف باولرز کے چھکے چھڑائیں گے۔۔۔ اسپنرز میں شاداب خانRead More


 لیور پول اور ٹوٹنہیم نے بھی یوایفا چمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

لیور پول نے ایف سی پورٹو کو جبکہ ٹوٹنہیم نے فیورٹ مانچسٹر سٹی کو ہرا کر ٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کیا۔۔۔ چمپئنز لیگ میں انگلش کلب لیور پول نے پرتگالی کلب پورٹو کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دے دی۔۔۔ ایف سی پورٹو کے خلاف سیکنڈ لیگ میچ میں سادیو مانے، محمد صلاح، روبرٹو فیمنیو اور وین ڈیجک نے ایک ایک گول اسکور کیا اور لیور پول کو چمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں رسائی دلائی۔۔۔ ایف سی پورٹو کا واحد گول 68 ویں منٹ میں اسکورRead More