Main Menu

May, 2019

 

یورپا لیگ ٹائٹل چیلسی نے جیت لیا

یورپا لیگ کے فائنل میں چیلسی نے روایتی حریف آرسنل کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دے دی۔۔۔ فائنل میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا لیکن دوسرے ہاف کے شروع میں ہی چیلیس کے اولیور نے گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔۔ چیلسی کے پیڈرو نے 60ویں منٹ میں گول کرکے چیلیسی کی برتری دو صفر کردی۔۔۔   9 منٹ بعد آرسنل کے ایلکس نے گول کرکے چیلیسی کی برتری کم کی لیکن چیلیسی کے مزید دو گولز نے آرسنل کی فتح کےRead More


انگلینڈ ورلڈ کپ پہلے روز کس کے ہاتھ کیا لگا

انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین میچ سے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہوگیا۔۔۔ ایونٹ کی پہلی وکٹ پاکستانی نژاد ساؤتھ افریقن اسپنر عمران طاہر کے حصے میں آئی۔۔۔ عمران طاہر نے پہلے ہی اوور کی دوسری گیند پر جونی برسٹو کی وکٹ سے ورلڈ کپ کا آغاز کیا۔۔۔ ایونٹ کا پہلا چوکا جو روٹ اور پہلا چھکا کپتان این مورگن کے حصے میں آیا۔۔۔ ایونٹ کی پہلی ففٹی ففٹی جیسن روئے نے بنائی۔۔۔ ورلڈ کپ کی پہلی ساؤتھ افریقا اوپنر ہاشم آملہ کی ہوئی۔۔۔ آملہ کو انگلش فاسٹ باولرRead More


انگلینڈ میں ورلڈ کپ کی منفرد افتتاحی تقریب

ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب بکنگھم پیلس کے سامنے لندن مال میں ہوئی ، جس میں کرکٹ کو رقص اور موسیقی کا بھرپور تڑکا لگایا گیا ،،،ورلڈ کپ کا آفیشل اینتھم گانے والا مشہور زمانہ روڈی مینٹل بینڈ نے تقریب کو چار چاند لگائے۔۔۔ ورلڈ کپ کی سرپرائز تقریب کی ٹکٹیں پہلے ہی فروخت ہوچکی تھیں اور قرعہ اندازی کے ذریعے چار ہزار شائقین کو ایونٹ میں شرکت کا پروانہ ملا،،،ایک گھنٹے پر محیط تقریب کو پوری دنیا میں براہ راست نشر کیا گیا، پاکستانی سرفراز احمد سمیت تمامRead More


میزبانی پانچویں بار۔۔۔ورلڈ کپ ٹرافی ایک بھی نہیں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں صرف 3 دن باقی ہیں۔۔۔ انگلینڈ کے اسٹیڈیم پانچویں بار میگا ایونٹ کی میزبانی کرنے جارہے ہیں۔۔۔ ورلڈ کپ کے لئے پاکستان سمیت 10 ٹیمیں اپنی قسمت آزمائیں گی۔۔۔ ورلڈ کپ کا میلہ سجتے 44 سال بیت گئے۔۔۔ کرکٹ کے 11 میگا ایونٹ بھی گزر چکے لیکن کرکٹ کا موجد انگلینڈ ایک بار بھی ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے کا خواب پورا نہ کرسکا۔۔۔ انگلش ٹیم ہر بار عظیم بلے بازوں، بہترین گیندبازوں اور بے مثال فیلڈرز کے باوجود ورلڈ کپRead More


گھرکے شیر بھارتی سورما نیوزی لینڈ کے سامنے ڈھیر

دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کی فیورٹ انگلینڈ کو ہرا کر حریف ٹیموں پر اپنی دھاک بیٹھا دی۔۔۔ عالمی نمبر دو بھارت کو بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ پریکٹس میچز میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے ایونٹ کی سب سے مضبوط ٹیم انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ مہم کا آغاز کردیا۔۔۔ وارم اپ میچ میں 5 بار کی عالمی چمپئن نے اسٹیو اسمتھ کی شاندار سنچری کی بدولت میزبان انگلینڈ کو 297 رنز کاRead More


کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے وہاب کی اہمیت تسلیم کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے مشن ورلڈ کپ میں جیت کے لئے وہاب ریاض اور محمد عامر کے کردار کو اہم قرار دے دیا۔۔۔ سرفراز احمد نے عمران خان کی طرح ورلڈ کپ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا مگر سیاست میں آنے کا سوال گول کرگئے۔۔۔ لندن میں ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کو سیریز میں فتح نہیں ملی لیکن پاکستانی ٹیم کو اس سیریز سے بہت کچھRead More


نڈال اور کیرولینا اٹالین اوپن2019 کے فاتح

رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک جوکووچ کو شکست دے اٹالین اوپن جیت لیا۔۔۔ ویمنز سنگل میں عالمی نمبر چار کیرولینا پلسکوا نے برطانیہ کی جوہانا کونٹا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔ روم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک جوکووچ کو آوٹ کلاس کردیا۔۔۔ رافیل نڈال نے پہلا سیٹ چھ صفر سے اپنے نام کیا تو دوسرے سیٹ میں سربین اسٹار جوکووچ نے کم بیک کیا اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔۔۔ تیسرے سیٹRead More


تین تبدیلیوں سے پاکستان کا ورلڈ کپ اسکواڈ مکمل ہوگیا

انگلینڈ میں نہ تجربہ کار باولرز کی پٹائی کے بعد سلیکٹرز کو باربار آزمائے اور ہر بار ناکام ہوئے وہاب ریاض کی یاد آگئی۔۔۔ 2 سال سے نظر انداز وہاب ریاض نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنالی۔۔۔ محمد عامر اور آصف علی بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔۔۔   پاکستان نے انگلینڈ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی۔۔۔ ابتدائی اسکواڈ سے عابد علی، فہیم اشرف اور جنید خان کی چھٹی ہوگئی ہے جبکہ آصف علی، محمد عامر اور وہاب ریاض کیRead More


عالمی نمبر ایک انگلینڈ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں چاروں شانے چت کردیا

عالمی نمبر ایک انگلینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے کراو ڈی آئی سیریز میں چاروں شانے چت کردیا۔۔۔ کپتان سرفراز کے 97 رنز بھی قومی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکے۔۔۔ پانچ میچوں پر مشتمل سیریز 0-4 سے میزبان انگلینڈ کے نام رہی۔۔۔   لیڈز میں کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میں بھی انگلش کرکٹرز چھائے رہے۔۔۔ پہلے انگلش بلے بازوں نے پاکستانی باولرز کی خوب درگت بنائی اور 351 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔۔۔روٹ کے 87اور مورگن کے 76 رنز کی بدولت پاکستان کوRead More


پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف فتح کا آسان موقع گنوا دیا

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آسان فتح کا موقع ہاتھ سے گنوا دیا۔۔۔ گرین شرٹس عالمی نمبر ایک انگلینڈ کے خلاف بے بسی کی تصویر کیوں ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔ ورلڈ کپ سر پر آگیا مگر شاہینوں نے ابھی تک فتح کے ٹریک پر اڑنا نہیں سیکھا،،، پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست نئی لیکن وجہ وہی پرانی ہے۔۔۔ بیٹنگ وکٹوں پر 100، 50 بنانے والے بلے باز ٹیم کے لئے کھیلنا نہ سیکھ سکے۔۔۔ ہائی ایس ٹوٹل بنانے والی انگلینڈ کے لئے 340 رنز اونٹ کے منہRead More