Main Menu

Friday, May 3rd, 2019

 

جادو گر میسی کے 600 گول

جید فٹ بال کے لیجنڈ لیونل میسی کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔۔۔ 31 سالہ ارجنٹائن فٹبالر نے بارسلونا کے لئے 600 گولز کا سنگ میل عبور کرلیا۔۔۔ میسی نے لیورپول کے خلاف شاندار فری کک کے ذریعے گول کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔۔۔۔ فٹ بال میں جادو گر کے نام سے مشہور لیونل میسی نے بطور کپتان اپنا 100واں میچ یادگار بنالیا۔۔۔ میسی بارسلونا کے لئے 600 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔۔۔ ارجنٹائن اسٹرائیکر نے بارسلونا کے لئے 491 گول الٹے اور 85 گول سیدھے پاوں سےRead More


یوایفا چمپئنز لیگ:سیمی فائنل میں بارسلونا نے لیورپول کو 0-3 سے شکست دے دی۔۔

یوایفا چمپئنز لیگ کے فرسٹ لیگ سیمی فائنل میں بارسلونا نے لیورپول پر تین گول کی برتری حاصل کرلی۔۔۔ فائنل سے پہلے فائنل سمجھے جا رہے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر متعدد حملے کئے۔۔۔ تاہم فتح میسی کی بارسلونا کا مقدر ٹھہری۔۔۔ لیوئس سواریز نے 26ویں منٹ میں ناقابل یقین گول کرکے اسپینش کلب بارسلونا کو برتری دلائی۔۔۔ انگلش کلب لیورپول کے محمد صلاح، سادیو مانے اور جیمز میلر نے بارسلونا کی دفاعی لائن عبور کرتے ہوئے گول پوسٹ پر حملے کئے جسے گول کیپرRead More


پہلی انٹر ڈسٹر کٹ کلب کراٹے چمپئن شپ5 مئی کو پنجاب یونیورسٹی ہو گی

مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب یونیورسٹی میڈم طاہرہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گی لاہور (پ ر)جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام پہلی انٹرڈسٹر کٹ کلب کراٹے چمپئن شپ5 مئی کو پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس جمنازیم میں ہو گی۔جاپان کراٹے ایسوسی ایشن آف پاکستان ڈسٹرکٹ لاہور کے سیکرٹری سویل فیاض کے مطابق پہلی انٹرڈسٹر کٹ کلب کراٹے چمپئن شپ میں 12 کلبوں کے 200 سے زائد ویمنزاور مینز کھلاڑی حصہ لیں گے جبکہ چمپئن شپ میں انفرادی کاتا، ٹیم کاتا اور انفرادی کویمیٹ کے ایونٹ منعقد کئے جائیںRead More