Main Menu

Sunday, May 5th, 2019

 

یوم پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ ریال میڈرڈ نےجیت لیا

ذیشان اصغرچیمہ بیٹنگ ،محمد علی باﺅلنگ،کاشف عزیز فائنل جبکہ حماد الحسن ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ویلنسیا اسپین(موسیٰ وڑائچ) ریال میڈرڈ کرکٹ کلب نے ویلنسیا میں ہونے والایوم پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ریال میڈرڈ کرکٹ کلب نے ویلنسیا کے ایورا کرکٹ کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات رنز سے شکست دی۔ ویلنسیا میں ہونے والے یوم پاکستان کے حوالے سے کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی جن میں ریال میڈرڈ کرکٹ کلب،،پورتو زلمی،،ویلنسیا کنگ،،مسلاتا یونائیٹڈ،،ایورا قلندرز،،انڈین الیون،،پیٹرکس الیون،،ایلفاRead More


جنید خان کے ستارے ایک بار پھر گردش میں

انگلینڈ ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل جنید خان کے ستارے ایک بار پھر گردش میں آگئے۔۔۔ لیفٹ آرم فاسٹ باولر نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کے خلاف غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔۔۔ کلب کاؤنٹی کرکٹرز نے جنید خان کے خلاف  10 اوورز میں تقریبا 8 رنز فی اوور کے حساب سے رنز بٹورے۔۔۔ دوسری جانب محمد عامر نے اپنی لائن اور لینتھ کی بدولت شاندار باولنگ کا مظاہرہ کیا۔۔۔ محمد عامر کی غیرمعمولی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے جنید خان کی ورلڈ کپ میں میچ کھیلنے کی خواہش ایک بارRead More