Main Menu

Monday, May 6th, 2019

 

کارڈف ٹی ٹوئنٹی انگلش ٹیم نے جیت لیا

انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر واحد ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا۔۔۔ مورگن کی کیپٹن اننگز نے میزبان انگلینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ بابراعظم اور حارث سہیل کی ففٹیاں رائیگاں گئیں۔۔۔ کارڈف ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں مورگن الیون نے174 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔ کپتان مورگن نے 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔۔۔ جوئےRead More


پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ٹاکرے میں 5 نئے کھلاڑی متعارف، صرف جوفر آرچرنمایاں رہے

پاک انگلینڈ سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی ٹاکرے میں دونوں ٹیموں نے 5 نئے کھلاڑی آزمائے۔۔۔ امام الحق اور محمد حسنین گرین کیپس ٹی ٹوئنٹی کیپ پہنی۔۔۔ میزبان انگلینڈ کے لئے 3 کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔۔۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے واحد ٹوی ٹوئنٹی میں 5 کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔۔۔ پاکستان کی جانب سے ٹاپ آرڈر بلے امام الحق اور فاسٹ باولر محمد حسنین نے ڈیبیو کیا مگر وہ انگلش ٹیم پر اپنی دھاک نہ پیٹھا سکے۔۔۔ میچ میں امام الحق 7 رنزبنا سکے جبکہ محمد حسنین وکٹRead More