Main Menu

Wednesday, May 8th, 2019

 

جھوٹا کہہ رہا ہے چھوٹا کس کو؟

آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کی کتاب ” گیم چینجر “ کے حوالے سے تبصروں ، تجزیوں اور ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ خاص طور کتاب میں شاہد آفریدی نے جس طرح جاوید میانداد جیسے لیجنڈ کے بارے میں چھوٹے جملے کہے اس پر زیادہ تر لوگوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ خود جاوید میانداد نے اس معاملے کو خداپر چھوڑتے ہوئے زیادہ سخت لہجے میں جوابی حملہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ پاکستان کے کرکٹ کے معاملات پر گہری نگاہ رکھنے والے جانتے ہیں شاہد آفریدی کسRead More


چیمپئنز لیگ سیمی فائنل:لیور پول نے بارسلونا کا کھلونا بنا دیا

انگلش کلب لیور پول نے یورپی چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل( سیکنڈ لیگ) میں بارسلونا کو چار صفر ( ایگریگیٹ، چار ۔تین) سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا پروانہ حاصل کر لیا ۔ لیور پول جسے بارسلونا نے اپنے میدان پر تین صفر سے ہرا کر ہوم اینڈ ا وے کی بنیاد پر کھیلے جانے والے سیمی فائنلز مرحلے میں برتری حاصل کی تھی، بدھ سات مئی کی رات اسی لیور پول نے اپنے میدان آن فیلڈ میں حریف ٹیم کو مٹی کے کھلونے کی طرح توڑڈالا۔ ماہرین فٹ بالRead More